Jabri Musafat by Bin te Shaban
Synopsis:
چلو تم کو آگاہ کروں
حد سے بڑھتی
تلخی کرخت لہجے
اور جبری فیصلے
خوشگوار ماحول نہیں لاتے
یہ کسی کو کبھی خوش نہیں کر سکتے
اس کہانی میں تم انہی چیزوں کو پڑھو گے
ایسے ہی چند کرداروں سے ملو گے
امید ہے تم اسے اچھا پاؤ گے
Review:
Review by Anusha Arif Baig:
اسلام و علیکم! بات کروں گی بنت شعبان کے قلم سے لکھے گئے افسانے جبری مسافت کی-
1)افسانے کا پلاٹ کافی متاثرکن اور حقیقت پسند تھا- ماں باپ کا اولاد پر ان کی خواہش پوری کرنے پر دباؤ ڈالنا اور اولاد کا بغاوت کرجانا، یہ ہمیشہ سے ہوتا آرہا ہے اور پھر اس کے نتائج بھی دیکھنے کو ملتے ہیں-
2) کرداروں کی بات کہ جائے تو ساحل کے کردار سے مجھے بے حد ہمدردی محسوس ہوئی- بھلے ہی اس کے والدین کی طرح مجھ پر میرے والدین نے ان کی پسند کی پڑھائی کرنے پر دباؤ نہیں ڈالا مگر پھر بھی- وہ اپنی جگہ ٹھیک تھا اور اپنی جگہ ٹھیک تو اس کے والدین بھی تھے لیکن بات ایک دوسرے کو سمجھا نہیں سکے اور یہیں ہوئی تھی غلطی-
پھر باری کا کردار مجھے ایک دوست کے حساب سے اچھا لگا جس طرح وہ اسے حقیقت کا آئینہ دکھاتا ہے- اگر وہ شروع میں ہی اسے یہ آئینہ دکھادیتا تو اتنا بکھیڑا ہی نہیں ہونا تھا لیکن خیر کہانی ہی یہی تھی تو—
لکھنے کا انداز اچھا تھا_ کہانی بہت حد تک املا وغیرہ کی غلطیوں سے پاک تھی_
کہانی کا مرکزی خیال پر روشنی ڈالیں تو یہ ایک بات سب سے پہلے آتی ہے کہ والدین اور اولاد کو ایک دوسرے کو اپنی بات ٹھیک سے سمجھانی چاہیے اور ایک دوسرے کی خواہشات کا احترام ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے بشرطیکہ خواہشات جائز ہوں_
یہ ایک چھوٹی سی پڑھنے لائق کہانی ہے
|

Introducing Bin te Shaban: A wordsmith who paints emotions with prose, inviting you to embark on whimsical journeys through her enchanting narratives.
Social Icons

Author

Introducing Bin te Shaban: A wordsmith who paints emotions with prose, inviting you to embark on whimsical journeys through her enchanting narratives.
10 thoughts on “Jabri Musafat by Bin te Shaban”
This whole story is amazing
Writer deserve appreciation 💜
Amazing afsana I think isye topic ko aur promote krna chahiye
This reality based afsaana is amazing ♥️
I really appreciate to the writer who wrote this beautiful story ✨
Plot and characters are zabardast 🌺This is a short story worth reading.And it is an instructive story.💕💖
افسانہ: جبری مسافت
ازقلم رائٹر بنت شعبان
یہ ایک ایسا افسانہ ہے جو دور حاضر کے ایک اہم مسئلے کی عکاسی کرتا ہے ۔
انسانی فطرت ہے کہ انسان اپنے فیصلے دوسروں پر مسلط کرنے کی کوشش کرتا ہے ایسے میں دوسرے شخص کی شخصیت کو نقصان پہنچتا ہے.
والدین ہمیشہ اولاد کی بھلائی چاہتے ہیں اس میں کوئی شبہ نہیں لیکن بعض اوقات ان کے کچھ فیصلے اولاد کا ذہنی سکون برباد کر دیتے ہیں جس کا بعض اوقات والدین کو احساس بھی نہیں ہوتا ۔
رائٹر نے یہ سارا مسئلہ مختصر سی کہانی میں احسن انداز سے بیان کیا ہے ۔
Well done writer 👍🏻♥️
Keep it up 🙃♥️
رویو آن جبری مسافت از قلم بنت شعبان
یہ ایک چھوٹا سا افسانہ تھا جوکہ بہت سبق آموز تھا اس میں والدین اور اولاد کے لیے بہت اچھا لیسن تھا والدین کو واقعی میں میں اپنے بچوں پر زور زبردستی نہیں کرنی چاہیے ان کو انکی مرضی سے پڑھنے کا حق تو ہونا چاہیے نا اگر والدین اپنی مرضی کے سبجکیٹ ٹھوکے گئے اس پہ تو بچہ باغی ہوسکتا ہے اور وہ کبھی بھی پڑھ نہیں سکتا اور اب تو آرٹس سبجیکٹ نے بھی بہت ترقی کر لی بکت سے لوگ فیقچر بناکر بیٹھے ہیں اس میں تو یہ کوئی بڑی بات نہیں اور کبھی کبھی اولاد کو بھی والدین کے سامنے جھک جانا چاہیے کیونکہ وہ بہتر جانتے ہیں ہم سے دنیا دیکھی ہوتی ہے انہوں نے ❤️ منظر نگاری کی جو رائٹر نے وہ بہت اچھی تھی شروع میں جو منظر تھا وہ اچھا تھا ایک ڈائجسٹ رائٹر کی طرح ❤️ میں پہلا افسانہ پڑھ رہے تھے حیات کا لیکن واقعی میں حیات نے بہت اچھا لکھا چھوٹا سا افسانہ لیکن بہت اچھا ساحل کا کردار بہت اچھا تھا اور اینڈ پہ ایک لیسن بھی دیا رائٹر والدین کو جبر نہیں کرنا چاہیے ورنہ وہ ساحل جیسا اسٹیپ لے سکتے ہیں ❤️ بہت اچھا لکھا تم نے حیات امیزنگ زبردست کمال ❤️ایک مکمل افسانہ جو کہیں بھی ادھورا نہیں تھا 🙌 مجھے بہت اچھا لگا اور مزے کا لگا 💖
Yea afsana nahi hai Sirf har Ghar ki Khani hai, buht sy bachy yea sub face kar rahy Hain.. 🙂💔
Aik bht hi achy tariky sy ye bt btai gye K waldeen oulad ka kbhi bhi bura nhi chahty chota mgr mehnat sy Likha gya afsana Hai bhetreen 🥰❣️
سب سے پہلے تو بہت ہی زبردست کہانی تھی،آج کل ہر جگہ ایسا ہی ہو رہا ہے،والدین اولاد پر زور زبردستی کرکے اپنی مرضی مسلط کر دیتے ہیں اور بعد میں بچے ذہنی طور پر بکھر جاتے ہیں مگر ہم مڈل کلاس بچے سب کے سامنے اپنا دکھ بیان نہیں کر سکتے،والدین کو چائیے وہ اپنے بچوں کو سپورٹ کریں نہ کہ اس طرح زبردستی کریں،وہ انہیں سپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ دوسری طرف بھی متوجہ کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ہی بچوں کو بھی چاہئے کہ وہ والدین کی بات مانیں یا پھر انہیں اچھے طریقے سے سمجھایں،اپنی جان لینا کسی مسئلے کا حل کبھی نہیں ہوا۔
بہت ہی اچھے موضوع کی طرف دھیان دلوایا ہے آپ نے،یہ کہانی ہر اس ماں باپ کو پڑھنی چاہئے جو اپنی اولاد کو نہیں سمجھ رہے 🌸🌸🌸
Assalamualaikum
REVIEW OF JABRI MUSAFAT
Kl mai ne aap ka yai afsana parha….or mujhey bht khushi hoiey kai musanifa ne hamarey maashrey kai ehm masiley pr qalam uthaya hai..
Waqai jabar bhale wo kisi bhi cheez ka ho hamesha nuqsan deta hai….hm bachon pr zabardasti krne ke bajaiey araam se bhi unhain samjha saktey hain…kai un kai liey agey kia behtr rahega or kia nh..☺️mgr agr hm jabr karein gey tw bacha baghi hojaiey ga….Wo yai nh sochey ga kai us kai bhale kai liey yai faisla kia jaraha hai…wo sirf yai sochey ga kai uske saath zabardasti ki jarahi hai.✨
Over all poora afsana kafi acha tha end bhi acha laga…allah tallah aap kai qalam mai mazeed barkat ata karey amen
💖
ایک بہت اہم موضوع پر لکھا گیا اچھا افسانہ ہے- یہ مئسلہ بہت سارے بچوں کے ساتھ ہوتا ہے جب کیریئر کے بارے میں فیصلہ کرتے وقت والدین اُن پردباؤ ڈالتے ہیں – کردار اور ساحل کے کمرے کی منظر نگاری بہت زبردست تھی- اختتام میں جو گفتگو ساحل اور دوست کی تھی وہ اگر دوست کے بجائے والدین میں سے کسی کے ساتھ ہوتی تو اور بہترہوسکتا تھا- اُردو بھی بہت اچھی تھی-لکھتی رہیے گا-