Azaad Mulk Ke Ghulaam Bashinday by Areeba Azam
Synopsis:
کچھ کر دکھانے کا عزم لیے اپنی منزل کی تلاش میں، چوروں کے قانون سے لڑتے
اس ملک اور آنے والی نسل کےلیے کچھ بہتر لانے کےلیےجستجو کرتے نظر آئیں گے کچھ لوگ۔
کیا وہ سب کامیاب ہونگے؟ یا پھر اپنی کوشش میں ناکام ٹہریں گے؟
Review:
Review By Muniba Aslam
یہ افسانہ شروع ہوتا ہے ایک لڑکی عنایہ کے پراجیکٹ کی ایک کامیابی سے۔ عنایہ ایوارڈ لینے کے بعد اپنی آدھی تقریر مکمل کرتی ہے اور وہاں سے اس کا ماضی شروع ہوتا ہے۔ کیسے اس نے اس ملک کی نا انصافیوں کو جھیلا، اپنے خاندان کے لئے قربانیاں دیں۔ اور پھر اپنے ملک کے مستقبل کے لئے اپنے آپ کو وقف کر دیا۔ لکھنے کا انداز مجھے بہت پسند آیا۔ کرداروں کو بہت خوبصورتی سے تراشا گیا تھا کہ عنایہ سے اس مختصر تحریر میں ہی بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اور پھر وہ حصہ جہاں اس نے اپنی ذات کے بجائے اپنے ملک کو چنا، خود کو خود ہیل کیا اور اپنی ذندگی اپنی مرضی سے تعمیر کی، اس نے تو اس کہانی میں جان ڈال دی۔ اللہ مصنفہ کے قلم میں برکت دے۔ آمین۔

Areeba Azam, a budding wordsmith, yearns to paint her unique viewpoint on the canvas of words.
Social Icons

Author

Areeba Azam, a budding wordsmith, yearns to paint her unique viewpoint on the canvas of words.
7 thoughts on “Azaad Mulk Ke Ghulaam Bashinday by Areeba Azam”
Wonderful Yarr ❤ love it
بہت خوب۔ پڑھنے کا بہت مزہ آیا۔ ہمیشہ ایسے ہی لکھتی رہے اریبہ۔ اللہ آپکے الفاظ میں برکت اور آپکے خیالات کو وسیع فرمائے آمین۔
It’s too good….keep it up..✨
It’s too good…keep it up✨
Wonderful work 👏👏 keep growing and keep shining 🌟🌸
Masha’Allah great work 👏👏 congratulations and keep shining 🌟🌸
It’s a wholesome afsanah!!! Really enjoyed itt… ❤️
May you keep growing and writing