Mutaqalib by Khanzadi

Synopsis:

کچھ مکھوٹے جو چہرے سے اُترنے والے ہے۔۔
کچھ دھوکے انسان کے دئیے ہوئے۔
اورکچھ ۔۔
آنکھوں کے۔۔
مگر ایک رب بھی ہے جو سب دیکھتا ہے۔۔
اور انجام ہر ظالم کا لکھا جاتا ہے۔۔
کچھ چہرے جو معصوم ہوتے پر در حقیقت وہ معصوم نہیں ہوتے۔۔

Review:

1) plot پلاٹ

کہانی کا پلاٹ گھومتا ہے ایک واقعے کے گرد، وہ واقعہ جو کئی چہروں کو بےنقاب کرتا ہے۔
وہ واقعہ جو رکھتا ہے آپ کے لیے ایک پیغام۔
ایک زندگی کا فنا ہو جانا۔
ایک معصوم جان کو بےحسی سے مار دینا۔
یہ پلاٹ قتل کے گرد گھومتا ہے، یہ قاتل کے گرد گھومتا ہے۔

2) Characters کردار

کہانی کا مزکرزی کردار اداکاری بہت اچھی کر لیتا ہے بھئی۔
میں متاثر ہوں اس کی اداکاری سے۔
اس کا انجام! میرا خیال ہے کہ وہ انجام جسٹیفائڈ

3) Writing Style

آہاں! کیوں کہ یہ لکھاری کی پہلی تحریر ہے، اس مطابق انداز اچھا ہے۔
باقی لکھاری محنتی ہیں، سو ان کی اگلی کہانیوں میں اور بھی خوبصورتی آئے گی، انشاءاللہ۔
اختتام پہ منظر نگاری کافی اچھی تھی۔

4) Theme مرکزی خیال

ایک قتل!
جو بدل دے گا کئی زندگیاں۔
کئی چہرے سامنے آئیں گے اور اٹھیں گے دھوکوں سے پردے۔
آپ لوگ بھی متقلب ضرور پڑھیں، اور لکھاری کو ریویو دینا مت بھولیں۔

۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/khanzadi/" rel="tag">Khanzadi</a>

Setting off on a narrative adventures, Khanzadi, weaves tales of genuine admiration.

Social Icons
To Read More Afsanah Like This
Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/khanzadi/" rel="tag">Khanzadi</a>

Setting off on a narrative adventures, Khanzadi, weaves tales of genuine admiration.

Social Icons

1 thought on “Mutaqalib by Khanzadi”

  1. (4/5)

    یہ ایک مُختصر سسپنس اسٹوری ہے- مُصنفہ نے بہت مہارت کے ساتھ منظر کشی کی ہے خاص کر کمروں کو ایسے پیش کیا ہے کہ آپ کو لگے گا کہ آپ وہیں گھوم رہے ہیں- کہانی بھی اچھی ہے- سسپنس بھی زبردست تھا- اُردو بھی شاندار لکھی ہے- اِختتام میں کُچھ جلدی کی گئی ہے اور قاتل کا اصل چہرہ مُکمل نہیں دکھایا کہ اُس میں بُرائی کیا تھی- لکھتی رہیے گا-

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top