Akh by Maraij Siddique

Synopsis:

کہانی ہوتی ہے زیست کی مانند
ہوتی ہے ہلچل سے پیدا
پھر سکوت سے پروان چڑھتی ہے
لیکن جب زمین پر قدم جماتی ہے
تو پتہ چلتا ہے کہ ہر زمین ہموار نہیں ہوتی
ہموار کرنی پڑتی ہے
زمین کو ہموار کرتے کرتے
ایک دن پتہ چلتا ہے کہ
اب تک کی زندگی دھوکے کے سوا کچھ نہ تھی
دھوکے سے نکلنے کی کوشش میں وقت اجل آن پہنچتا ہے
اور حیات ممات کو گلے لگا لیتی ہے

Review:

اخ ایک قسط وار ناول ہے- جس میں قتل ہے، انتقام ہے اور بہت سے کردار ہیں-
رات کی تاریکی میں ہوا قتل، کس نے کیا اور کس مقصد کے تحت کیا یہ ایک راز ہے جس سے پردہ اٹھانے کی کوششوں میں پولیس لگ چکی ہے-
کہانی میں مختلف کردار ہیں اور ہر کردار کی اپنی شخصیت ہے- کوئی مزاحیہ، کوئی سگھڑ، کوئی ڈپریسڈ اور کوئی بکھیڑے سمیٹنے والا ہے-
انداز بیان بھی خاصا پراثر ہے، لکھاری نے جتنی تفصیل سے ہر جگہ کو لکھا ہے وہ قابلِ ذکر ہے۔
کہانی میں تجسس کا عنصر بھی شامل ہے جو مزید پڑھنے پر اکساتا ہے-
اللہ لکھاری کے قلم میں برکت فرمائے- آمین!

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/maraij-siddique/" rel="tag">Maraij Siddique</a>

A budding writer creating a meaningful impact on the readers through his storytelling.

Social Icons

Episodic

Novel:

Episode 1

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/maraij-siddique/" rel="tag">Maraij Siddique</a>

A budding writer creating a meaningful impact on the readers through his storytelling.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top