Talasim by Laraib Samreen

Synopsis:

یک جادوئی منتر۔۔۔
ایک قدیم بوتل۔۔۔
ایک دوسر اشہر۔۔۔
اور ایک خواب،
بدل ڈالتا ہے اس حقیقت کو
کہ تم کون تھی۔

Review:

Review by Maryam Muzaffar:

طلسم معنی جادو۔
جس کا پلاٹ ایک جادوئی مشروب پی کر دوسری دنیا میں چلی جانا ہے۔ ایک چور اپنے خوابوں کے شہر کی طرف روانہ خوابوں کے شہر کے بجائے واقعی ایک خواب میں قید ہو جاتی ہے۔

کہانی کے کافی کردار ہیں جیسے مرکزی عابیر الصغیر، لبنان کی ایک چور جو طلسماتی دنیا کی ملکہ سہر ہے۔ ایک قہر، ایک راز۔
اصلی دنیا میں ہمایوں ایوب اور جادوئی میں ہمایوں الفارسی ، خیر کا بادشاہ۔
عبداللہ ، ابراہیم، علاؤ دین

اگر بات کریں مصنفہ کے نو اردو کا تو وہ آسان، خوبصورت اور gripping ہے۔ آپ کہیں بور نہیں ہوتے اور کہیں بھی آپکو ایسا نہیں لگے کا یہ لفظ بے معنی ہے۔ ہر شہ بالکل درست جگہ پر۔

کہانی ایک ملکہ کی جسے خوف اور بدی کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ بیس سال بعد وہ ملکہ لوٹ آئی ہے۔ لیکن کیا وہ اپنی مرضی سے لوٹی ہے،کیا عابیر واقعی ایک جادوگرنی یے،کیا مہل والے ہاتھ ہر ہاتھ رکھے بیٹھے رہیں گے۔

میری پسندیدہ شہ تو مصنفہ کی ریسرچ ہے۔ واقعی I’m impressed ۔ لبنان کی تاریخ پھر ایک بالکل الگ دنیا۔ یہ لکھنا آسان نہیں ۔

حتمی رائے دوں تو وہ یہی ہوگی طلسم واقعی ایک طلسم ہے، سحر زدہ، بے یقین۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/laraib-samreen/" rel="tag">Laraib Samreen</a>

An auspicious wordsmith, creating magic in the world of literature by her unique stories.

Social Icons

Complete

Novelette:

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/laraib-samreen/" rel="tag">Laraib Samreen</a>

An auspicious wordsmith, creating magic in the world of literature by her unique stories.

Social Icons

1 thought on “Talasim by Laraib Samreen”

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top