Mai Azaad Hun by Misbah Al-Huda

Synopsis:

کہانی ہے ایک کردار کی جو اس معاشرے پر اس کے بنائے گئے خودساختہ قوانین پر خود کو ترجیح دیتی ہے۔

Review:

اسلام علیکم!!
“میں آزاد ہوں” میں لکھاری “مصباح الھدیٰ” نے نہایت خوبصورت انداز میں ہمارے معاشرے کے ایک نازک پہلو کو بیان کیا ہے۔
یہ افسانہ جو بمشکل دس صفحات پہ مبنی ہے لیکن جس موضوع پہ بات کی گئی ہے وہ نہایت حساس اور ایک اہم موضوع ہے جس پر میں سمجھتی ہوں اور بھی بات ہونی چاہیے۔ عورت کے ساتھ شادی کے بعد ہونے والا سلوک اور بہت سے دوسرے مسائل جن کا سامنا عورت کو کرنا پڑتا ہے اس افسانے میں آپکو پڑھنے کو ملے گا۔ ایک مرد کی زمیداری صرف شادی اور جاب نہیں ہوتی بلکہ اسے اپنی ماں اور بیوی کے ساتھ چیک اینڈ بیلنس رکھ کہ چلنا پڑتا ہے اور بہت کم مرد ہوتے ہیں جو اپنی یہ زمیداری بخوبی نبھاتے ہیں۔ اس افسانے میں آپکو یہ سب پڑھنے کو ملے گا کہ ایک عورت بھی جیتی جاگتی انسان ہے، اسکی بھی عزت نفس ہے جسے کوئی بھی جب چاہے روند نہیں سکتا۔۔
مزید جاننے کیلئے پڑھیے”میں آزاد ہوں” از قلم “مصباح الھدیٰ” صرف اور صرف ثبت پر۔۔۔
جزاک اللہ خیر!!

Author picture

Misbah Al-Huda, an insightful writer with her exceptional ability to eloquently address sensitive and crucial aspects of our society.

Social Icons

Click here to Download

Author
Author picture

Misbah Al-Huda, an insightful writer with her exceptional ability to eloquently address sensitive and crucial aspects of our society.

Social Icons

2 thoughts on “Mai Azaad Hun by Misbah Al-Huda”

  1. (5/5)

    یہ ایک مختصر مگر کافی اچھا افسانہ ہے- شادی کے بعد کے کُچھ حالات پر مُصنفہ نے روشنی ڈالی ہے- ہوسکتا ہے کُچھ لوگ اس میں دکھائے گئے حالات سے مُتفق نہ ہوں مگر بحرحال ایسے حالات بھی سُننے کو ملتے ہیں- کہانی اچھی ہے اور اُردو بہت اچھی ہے- لکھتی رہیے گا-

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top