Rooh Ki Ghiza by Hamna Sufyan

Synopsis:

“یہ کہانی ہر اس شخص کے لیے ہے جو اپنے سینے میں دھڑکتے دل کی غذا سے انجان بنا بیٹھا ہے۔ جو اپنے دل کی بےچینی کو، پکار کو بار بار نظر انداز کررہا ہے۔ جو اس دل کو وہ خوراک فراہم نہیں کررہا جس کی اسے اصل ضرورت ہے۔ اور دل کی خوراک کیا ہے؟ یہ آپ کہانی پڑھ کر ہی جان سکیں گے۔

Review:

افسانہ روح کہ غزہ ایک روحانیت پر مبنی ایک کہانی ہے جس میں انسان کے خدا کے ساتھ تعلق پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ انسان اکثر اپنے رب کی نعمتوں پر ناشکری کرتا پایا جاتا ہے لیکن پھر بھی اللہ اسے نوازتا ہے اور پھر جب انسان پر آزمائش آتی ہے تو اس وقت وہ اپنے رب کے پاس ہی جاتا ہے- اس کہانی میں بھی یہی المیہ بیان ہوا ہے- ایک لڑکی جسے شکوہ شکایت کی عادت تھی- اسے ایک حادثے نے جہاں اسے جسمانی تکلیف دی وہیں ندامت میں بھی گھیر لیا اور پھر وہ اپنے باپ کی مدد سے شکر کرنے والی بنی- لکھائی کا انداز پختہ اور رواں تھا البتہ اگر کہانی میں زرا سی اور تفصیل ہوتی تو بہتر ہوتا- لکھاری نے اس افسانے میں آزمائش میں صبر اور ہر حال میں اللہ کا شکر کرنے کا اہم سبق دیا ہے- یہ ایک بنیادی چیز ہے جو ہم فراموش کردیتے ہیں لیکن ہمیں صبر اور شکر کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے- اللہ لکھاری کے قلم میں برکت فرمائے-

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/hamna-sufyan/" rel="tag">Hamna Sufyan</a>

Hamna Sufyan is an author with uniquely attractive philosophies which she often discuss in her writing.

Social Icons

To Read More Afsaney Like This

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/hamna-sufyan/" rel="tag">Hamna Sufyan</a>

Hamna Sufyan is an author with uniquely attractive philosophies which she often discuss in her writing.

Social Icons

1 thought on “Rooh Ki Ghiza by Hamna Sufyan”

  1. (5/5)

    اس مختصر مگر پراثر تحریر میں مصنفہ نےدکھایا ہے کہ کس طرح دین سے اکتاہٹ کا شکار ایک لڑکی کی زندگی ایک دن ایک آیت سُن کر بدل جاتی ہے اور اللہ کا کلام اس کے دل کو روشن کردیتاہے- الفاظ کا استعمال بہت اچھا کیاگیا تھا- لڑکی کی تکلیف کی منظر کشی بھی اچھی تھی-لکھتی رہیے گا

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top