Wo Kabhi Na Aaye Thay by Mariyam Raheem

Synopsis:

یہ ایک لڑکے کی کہانی ہے جو اپنے بھائیوں یعنی اپنی امت مسلمہ کے لیے پریشان ہوتا ہے۔

Review:

یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی، بلکہ کہانی ہے پورے فلسطین کی۔ فلسطین جہاں ہمارے مسلمان بھائی آباد تھے۔ مگر اب وہاں نظر دوڑاؤ تو ہر طرف ملبہ اور دھوئیں کے مرغولے لہراتے دکھائی دیتے ہیں۔ اسی دھوئیں کے مرغولے میں بیٹھے ایک لڑکے کی داستان بیان کی گئی ہے۔ مصنفہ نے جس موضوع پر اپنا قلم اٹھایا ہے، داد کے قابل ہے۔ اور جو بات واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے وہ یہ کہ مسلمان تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ بھائی کا معنی جانتے ہیں نا۔۔۔ یعنی ایسا رشتہ جس کے ایک عضو میں تکلیف ہو پورا جسم کانپ اٹھتا ہے۔ مگر ہمارے مسلمان بھائی شہید ہو رہے ہیں مگر مسلمان ممالک سو رہے ہیں ۔ رائیٹر نے ایک فلسطینی بھائی کی فریاد کو بہت اچھے انداز میں پیش کیا ہے کہ فلسطین کے رہنے والوں کو اپنے رشتوں کو کھو دینے کا غم نہیں ہے بلکہ انہیں افسوس ہے کہ مسلمان قوم اب تک نہیں جاگی۔۔۔ یہ تحریر خاص میرے لیے ہے، یہ تحریر خاص آپ کے لیے ہے تا کہ ہم اپنے سوئے ہوئے ایمان کو جگا سکیں۔ “بے شک اللّٰہ کی مدد قریب ہے”

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/mariyam-raheem/" rel="tag">Mariyam Raheem</a>

Mariyam Raheem, a budding wordsmith, yearns to paint her unique viewpoint on the canvas of words.

Social Icons

To Read More Afsanay Like

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/mariyam-raheem/" rel="tag">Mariyam Raheem</a>

Mariyam Raheem, a budding wordsmith, yearns to paint her unique viewpoint on the canvas of words.

Social Icons

1 thought on “Wo Kabhi Na Aaye Thay by Mariyam Raheem”

  1. (5/5)

    فلسطین کے حوالے سے لکھی گئی اِس تحریر میں بھی مُصنِّفہ نے مسلمانوں کے ضمیرکو جگانے کی کوشش کی ہے – پناہ گزین کیمپ میں موجود اپنے پیاروں کی شہادت پر آنسو بہاتے اور اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کاانتظارکرتے فلسطینیوں کودکھایا گیا ہے

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top