To Read More Afsanay Like This
Milti Kariyaan by Aasiya
Synopsis:
،گھڑی کی سوئیاں واپس لوٹ آتی ہیں
،اور ٹوٹی کڑیاں پھر مل جاتی ہیں
ڈر اے بشر اپنے وقت سے ڈر دور
صحرا میں یہی آواز آتی ہے۔
Review:
مکافات عمل پر مبنی یہ کہانی ہمارے معاشرے کے ایک اہم پہلو کی عکاسی کرتی ہے۔ ہم بھول چکے ہیں، آج ہم جیسے بیج بوئیں گے، ویسی ہی کھیت ہمیں آگے ملے گی۔ لکھاری نے ایک نہایت ہی اہم اور نازک موضوع پر اپنا قلم آٹھایا ہے۔ کہانی پڑھ کر جو بات ذہن میں آئی وہ یہی تھی کہ: “باپ جوانی میں اپنی بیٹی کے نصیب لکھ رہا ہوتا ہے۔” ایک بہت ہی اچھی کاوش ہے یہ۔ بس کہانی تھوڑی طوالت پکڑتی تو مزید بہتر کو سکتی تھی۔ لیکن، اس کے باوجود لکھاری نے کہانی کے ساتھ انصاف کیا ہے۔ اللہ ان کے قلم میں برکت ڈالے اور مزید ایسی کہانیاں لکھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین!
Inaugrating her voyage of stories, Aasiya is determined to provide a wide array of unique stories.
Social Icons
Author
Inaugrating her voyage of stories, Aasiya is determined to provide a wide array of unique stories.
1 thought on “Milti Kariyaan by Aasiya”
اس تحریر میں مصنفہ نے گھریلو تشددکے موضوع کو پیش کیاہے اور بہت اچھے طریقے سے دکھایاہے کہ کبھی کبھی کچھ لوگوں کے اعمال اس دنیا میں ہی ان کے آگے آجاتے ہیں لہٰذا ہمیں ہر رشتے کو عزت دینی چاہئے تاکہ آگے چل کر ندامت نہ ہو- کہانی بہت اچھی تھی- اردو بھی کافی اچھی تھی لکھتی رہیے گا