Dill Ki Awaaz By Alishba Roy

Synopsis:

اللہ اپنے بندوں کو کسی حال میں تنہا نہیں چھوڑتا ،ہم اگر ایک قدم آگے بڑھائیں وہ ہمیں پورا کا پورا ہمیں تھام لیتا ہے، پھر چاہے ہم نے بڑے سے بڑا گناہ کیوں نہ کیا ہو وہ ہماری ایک توبہ پر ہمیں معاف کردیتا ہے ۔

Review:

شاید یہ وہ آواز ہے جو ہر انسان کے ضمیر کو کچوکے لگاتی ہے۔ نفس کو قابو کرنا چاہتی ہے۔ لیکن اس آواز پر کان دھرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیوں کہ یہ آواز وہ راستہ بتاتی ہے جو نفس کے لیے کٹھن ہوتا ہے۔
نہایت ہی مختصر سا یہ افسانہ واقعی پڑھنے لائق ہے۔ اجنبی لڑکی کی آئے گل سے گفتگو اتنی آنکھیں کھول دینے والی ہے کہ میں وہ سانس روکے پڑھ رہی تھی حالانکہ وہ کوئی ایسی باتیں نہیں تھیں جو میں پہلی بار سن رہی تھی مگر اس کے باوجود انداز تحریر نے مجھے مبہوت کر دیا۔
منظر نگاری پر بھی مصنفہ نے خاصی توجہ دی جس نے افسانے کی بنت کو اور بھی نکھار دیا۔
اللہ مصنفہ کو ایسی ہی خوبصورت تحاریر لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
Author picture

Introducing Alishba Roy, a captivating wordsmith weaving worlds with ink, her stories a tapestry of imagination and emotion.

Social Icons

To Read More Afsanah Like This

Author
Author picture

Introducing Alishba Roy, a captivating wordsmith weaving worlds with ink, her stories a tapestry of imagination and emotion.

Social Icons

5 thoughts on “Dill Ki Awaaz By Alishba Roy”

  1. (5/5)

    یہ ایک مُختصر مگر بہت اچھا افسانہ ہے جس میں ایک لڑکی کواللہ اپنے گناہوں پر پشیمان ہوتے دکھایا ہے- اردوبہت اچھی ہے- مزید لکھتی رہیے گا

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top