Rah e Wafa by Saania Abbasi

Synopsis:

یہ کہانی ہے اعتبار کے کھو جانے کی۔ اپنوں کے بچھڑ جانے کی راستہ بھٹک جانے کی وفا کا راستہ اپنا کر ایک امید پر وفا ڈھونڈنے کی کہ اب بھی کوئی ہوگا جو راہِ وفا کا مسافر ہوگا۔۔۔

Review:

راہِ وفا از ٹامیہ عباس ثانیہ عباس کو پڑھنے کا اتفاق پہلی بار ہوا ہے۔ راہِ وفا سلسلہ وار ناول کا یہ پہلا باب تھا جس میں کہانی کا فالحال بالکل آغاز ہوا ہے۔ ہلکے پھلکے انداز میں لکھی گئی یہ کہانی منہل حیات،نینا عالمگیر کی دوسری کی شروعات ہے اور آریان عالمگیر کی پراسرار شخصیت پر سے پردہ اُٹھانے کا آغاز۔ مصنفہ کا اندازِ بیاں سادہ اور صریح ہے جہاں آپ کو کسی قسم کی پیچیدگی کا سامنا نہیں ہوگا۔ کینیڈا کے دلفریب شہر وین کوور کی آغوش میں سمٹی اس کہانی کا خق ہے کہ اسے ایک بار ضرور پڑھا جائے۔ سلسلہ وار کہانیوں کے متعلق کوئی بھی فیصلہ کرنا قبل از وفت ہوتا ہے سو اسے کم از کم رین سے چار اقساط ذوعے ہونے پر ہی کوئی نتیجہ اخز کیا جاسکرتا ہے۔البتہ ثبت پر شائع کردہ اس کہانی کو آپ سب ضرور پڑھیں اور اذنی آراء سے مصنفہ کو ضرور آگاہ کریں کہ ایک لکھاعی کے لیے اس بڑی کوئی اُجرت نہیں۔ شکریہ

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/saania-abbasi/" rel="tag">saania abbasi</a>

Saania Abbasi, a budding wordsmith and contributor at Sebt, passionately crafts her unique viewpoint on the canvas of words, inviting readers to explore her episodic novel and immerse themselves in her captivating storytelling.

Social Icons

Episodic

Novel:

Episode 1

Episode 2

Episode 3

To Read More Novels Like This

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/saania-abbasi/" rel="tag">saania abbasi</a>

Saania Abbasi, a budding wordsmith and contributor at Sebt, passionately crafts her unique viewpoint on the canvas of words, inviting readers to explore her episodic novel and immerse themselves in her captivating storytelling.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top