Musafat e Benishaan by Badar ul Rija

Synopsis:

میری تشنگی کی مثال کیا
میں بیاں کروں میرا حال کیا
میں بھٹک بھٹک کے بکھر گیا
میں بکھر کے خود ہی سمٹ گیا
میں بنا ہوں مسافر اس راہ کا
کہ جس کی منزلیں نہ قیام تھا
میری منزلیں بے نشاں رہیں
میری مسافتیں رائیگاں گئیں

Review:

مسافت بے نشاں بظاہرکافی حد تک روایتی سی کہانی ہے لیکن مصنفہ نے اس کو نئے انداز سے لکھا ہےاور ایک انتہائی اہم نکتے کی طرف اہمیت دلائی ہے جو اس نسل کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ کیریئر ۔ ہمارے معاشرے کی یہ سوچ کہ پڑھ لکھ کر ڈگری لینی ہے، بڑا آدمی بننا ہے ، 5 -9 جاب کامیابی ہے۔ ہمارے ہاں ڈگریوں کی اہمیت ہنر سے زیادہ ہے جوکہ کتنے بچوں کا سکون برباد کرتی ہےاور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو زنگ لگا دیتی ہے ۔ ابھی اس کی چونکہ ایک ہی قسط آئی ہے تو پلاٹ کے بارے میں اتنا زیادہ کچھ کہا جا نہیں سکتا۔ کردار بھی اب تک واضح نہیں ہو پائے ہیں۔ مصنفہ کی اردو اور منظر نگاری کافی اچھی ہے لیکن مکالمہ نگاری پہ تھوڑی محنت کی ضرورت ہے تھوڑی سی محنت کے بعد ان کی تحریر میں پختگی آسکتی ہے ۔ اگر یہ مصنفہ کی ابتدائی تحاریر میں سے ایک تحریر ہے تو وہ تعریف کی مستحق ہیں۔ ایک نقطے کی بار بار نشاندہی کی جاتی رہتی ہے کہ جس زبان میں کوئی تحریر لکھی جائے برائے مہربانی وہ پوری اسی زبان میں ہی لکھی جائے بیچ میں دوسری زبانوں کے الفاظ کی ملاوٹ اس زبان کی خوبصورتی اور بہاؤ کو ختم کر دیتے ہیں۔ عام بول چال میں بے شک انگریزی ہماری زبان میںاس قدر ضم ہو چکی ہے کہ اس کے بغیر عام عوام کوئی بات کر نہیں سکتی لیکن ادب والوں کو چاہیے کہ وہ ایسی چیز کو فروغ نہ دیں بلکہ اپنی زبان کی بقا کے لیے کچھ محنت تو کریں۔ اللہ مصنفہ کے قلم میں برکت اور مقصد عطا فرمائیں۔

 

Welcome to Sebt, your premier online destination for Urdu literature enthusiasts! Immerse yourself in the rich tapestry of Urdu novels across diverse genres, ranging from timeless classics to heartwarming romance, spine-tingling thrillers, mind-bending mysteries, and thought-provoking fiction. What sets Sebt apart is our unwavering commitment to adding value to writers’ work. We aspire to be more than just a platform; we aim to be a nurturing ground for aspiring writers, assisting them in their journey to become “Sakhunwar” (masters of their craft). Sebt is dedicated to supporting and amplifying the voices of talented Urdu writers, providing a platform where their creations shine. Join us on this literary journey, explore the magic of Urdu literature, and experience the unique synergy between readers and writers, exclusively at Sebt.

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/badar-ul-rija/" rel="tag">Badar ul Rija</a>

Badar ul Rija: A daring writer unearthing profound truths through her evocative and enlightening prose.

Social Icons

Episodic

Novel:

Episode 1

Episode 2

To Read More Novels Like This

About Sebt.pk

Sebt.pk is the movement founded to make writers of Urdu literature realize the worth of their words. You can find anything here, you name it, Urdu NovelAfsanahNovelette and articles! If you want to publish your work and get it featured on sebt.pk you can contact us anytime!

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/badar-ul-rija/" rel="tag">Badar ul Rija</a>

Badar ul Rija: A daring writer unearthing profound truths through her evocative and enlightening prose.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top