Batwara by Humayoun Ayub

Synopsis:

بٹوارہ! نام سے ہی آپ پرکھ گئے ہوں گے کہ یہ ایک ایسے خاندان کی کہانی ہونے والی ہے، جن کے بیچ بٹوارہ ہو چکا ہوگا، نفرتیں ہوں گیں، لڑنے مرنے کیلئےسب تیار ہوں گے مگر…پھر مصنف اس میں ایک پیار کی کہانی کو جنم دے گا، بتائے گا کہ بٹوارہ ضرور ہے مگر یہیں دو دل ایسے بھی ہیں جن کو کوئی دیوار، کوئی نفرت جدا نہیں کر پاتی۔ پھر مصنف اس کہانی کو لازوال تب کرے گا جب وہ دو دل کسی حادثے کا شکار ہو جائیں گے اور پیچھے تمام لوگ پچھتاوے میں اس بٹوارے کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گے، اور کہانی ختم… مگر ادھر کوئی ایسا سین نہیں ہے۔ یہ کوئی محبت کی کہانی نہیں۔ یہ کوئی خاندانوں کی صدیوں سے چلی آ رہی لڑائیوں کی کہانی نہیں۔ پھر کیا ہے یہ؟ یہ ایک سنجیدہ موضوع پہ لکھی ایک بہت ہی غیر سنجیدہ کہانی ہے۔

Review:

ہمایوں ایوب کا نام ان لکھاریوں کی فہرست میں نمایاں طور پر لکھا جا سکتا ہے جو اپنے کام میں مزاحیہ انداز لیے چلتے ہیں۔

انداز جتنا ہلکا ہوتا ہے بات اتنی ہی بھاری!
ہمایوں ایوب کی باقی تحاریر کی طرح ہی یہ تحریر بھی گھومتی ہے انوکھے سے کرداروں کے گرد جہاں کوئی تو سرے سے پاگل ہے اور کوئی بس ہونے کو ہے۔
کرداروں کی بھرمار ہونے کے باوجود جس طرح لکھاری نے ہر کردار کو ایک نیا رنگ دیا ہے یہ بات قابلِ تعریف ہے۔
بات کروں ناول کے پلاٹ کی تو مصنف نے یہ پیش لفظ میں ہی واضح کیا ہے کہ کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو اپنی آباؤ اجداد کی بچی کچی زمینوں کو تقسیم کرنے کے چکروں میں رشتوں کو بھی تقسیم کر چھوڑتا ہے۔
میں سچ کہوں تو یہ کہانی اب ہر گھر کی ہے۔ یہ ایک ایسا موضوع ہے جسے لکھنا وقت کی ضرورت ہے یہی لکھاری کی سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ وقت کے ضرورت کے مطابق اپنا قلم اٹھائے۔
اندازِ بیاں اگرچہ مزاحیہ و طنزیہ ہے مگر اس میں موجود باتیں اسی قدر گہری ہیں۔
اللہ پاک لکھاری کو یوں ہی لکھتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Welcome to Sebt, your premier online destination for Urdu literature enthusiasts! Immerse yourself in the rich tapestry of Urdu novels across diverse genres, ranging from timeless classics to heartwarming romance, spine-tingling thrillers, mind-bending mysteries, and thought-provoking fiction. What sets Sebt apart is our unwavering commitment to adding value to writers’ work. We aspire to be more than just a platform; we aim to be a nurturing ground for aspiring writers, assisting them in their journey to become “Sakhunwar” (masters of their craft). Sebt is dedicated to supporting and amplifying the voices of talented Urdu writers, providing a platform where their creations shine. Join us on this literary journey, explore the magic of Urdu literature, and experience the unique synergy between readers and writers, exclusively at Sebt.
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/humayoun-ayyub/" rel="tag">humayoun ayyub</a>

With narrative masterfully crafted accompanied by the seamless blending of genres, Humayoun Ayub is conquering the realm of Urdu literature.

Social Icons

Episodic

Novel:

Episode 1

Episode 2

Episode 3

Episode 4

Episode 5

Episode 6

To Read More Novels Like This

About Sebt.pk

Sebt.pk is the movement founded to make writers of Urdu literature realize the worth of their words. You can find anything here, you name it, Urdu NovelAfsanahNovelette and articles! If you want to publish your work and get it featured on sebt.pk you can contact us anytime!

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/humayoun-ayyub/" rel="tag">humayoun ayyub</a>

With narrative masterfully crafted accompanied by the seamless blending of genres, Humayoun Ayub is conquering the realm of Urdu literature.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top