Adhooray khwaab by Esha Afzal

Synopsis:

Khamosh Na Raho is a social campaign by Sabt that encourages people to support Palestinians against Israeli violence. It offers new authors a platform to share their work and raise awareness. It seeks to influence the world to act and end the occupation. It emphasizes raising your voice against Israeli atrocities while using “Qalam”.

 

 

Review:

آئے دن، بلکہ ایک دن میں کئی مرتبہ ہم فلسطین کے مسلمانوں پر ہوتے ظلم کی کئی ویڈیوز دیکھتے ہیں، پوسٹ پڑھتے ہیں۔ بعض دفعہ تو دیکھ کر دل خون خون ہو جاتا ہے۔
ادھورے خواب بھی فلسطین کے رہنے والوں کی ایسی ہی چھوٹی سی کہانی ہے جسے پڑھ کر آپ آبدیدہ ہو جائیں گے۔
آج یہ سارا جہان ان پر ہوئے ظلم کے خلاف بس خاموشی سے بیٹھا ہوا ہے۔ کسی کو احساس نہیں کے اولاد کو کھو دینے پر کیا دکھ ہوتا ہے۔
مصنفہ نے جیسے ان کے جزبات ان کے خواب اور ان کے احساسات کو قلمبند کیا ہے وہ سراہے جانے کے قابل ہے۔
عبداللہ کا معصوم وجود، مریم کی خواب سجاتی آنکھیں، سارہ کا مامتا بھرا دل اور ابرہیم کا غموں میں مدفن بوڑھا وجود ہر چیز فلسطین کے مسلمانوں کی بدحالی کا عکس تھی۔
منظر نگاری بھی مناسب تھی۔ بیچ میں مصنفہ کے لکھے اصلاحی جملے اور آخر میں اقبال کا شعر سب مجھے اچھا لگا۔
اللہ پاک مصنفہ کے قلم میں برکت دے۔ اور فلسطینیوں پر رحم فرمائے آمین۔
Author picture

Esha Afzal, the compelling writer weaving tales on Sebt with mastery."

Social Icons

To read more Afsanah like this

About Sebt.pk

Sebt.pk is the movement founded to make writers of Urdu literature realize the worth of their words.

You can find anything here, you name it,

Urdu Novel, Afsanah, Novelette and articles! If you want to publish your work and get it featured on sebt.pk you can contact us anytime!

Author
Author picture

Esha Afzal, the compelling writer weaving tales on Sebt with mastery."

Social Icons

1 thought on “Adhooray khwaab by Esha Afzal”

  1. (5/5)

    فلسطین میں پچھلے چھ ماہ سے جاری ظلم پر مبنی اس تحریر میں بھی دوسری تحریروں کی طرح ایک خوشحال خاندان کو ایک ایک کرکے شہید ہوتے دکھایا گیا ہے اور امت مسلمہ کے مردہ ضمیر کو جگانے کی کوشش کی گئی ہے – اللہ جلد فلسطین کو آزادی عطا فرمائے آمین

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top