Anmol by Mahek Ijaz

Synopsis:

یہ کہانی لکھنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ لڑکیوں کو مضبوط بنانا۔ اگر وہ گھر سے باہر قدم رکھ کر انڈیپنڈیٹ ہونا چاہتی ہے یا ان کے کچھ خواب ہوتے ہے جنہیں وہ پورا کرنا چاہتی ہے، پر باہر موجود سفاک درندے نما انسانوں کے خوف سے اپنے خواہشات کا گلہ گھونٹ دیتی ہے۔ اکثر والدین بھی اسی خوف سے اپنی بچیوں کو تعلیم سے بھی محروم رکھتے ہے۔ اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ اپنے آپ کو منوانے کے لیے ان جیسوں لوگوں سے ہمت کر مضبوطی سے لڑا جا سکتا ہے۔ کیا معلوم میری اس تحریر سے کسی کو ہمت اور طاقت مل جائے۔

Review:

اس افسانے کی کہانی ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے- کہانی میں عورتوں پر ہونے والے ظلم پر بات کی گئی ہے- کچھ کردار سیاہ تھے اور کچھ سفید- ایسے لوگ حقیقت میں ذرہ کم ہی نظر آتے ہیں- رارائٹنگ اسٹائل تھوڑا بہت نادان تھا- کہانی کا اختتام میری امید سے ذرہ مختلف ہوا- امید ہے مصنفہ اپنی غلطیوں پر غور کرینگی اور انہیں بہتر کرنے کی کوشش کرینگی- اللہ مصنفہ کے قلم میں طاقت دے اور انہیں کامیابی عطا فرمائے-

Author picture

a writer who portrays the reality of society through her plots in a nourishing way.

Social Icons
Author
Author picture

a writer who portrays the reality of society through her plots in a nourishing way.

Social Icons

2 thoughts on “Anmol by Mahek Ijaz”

  1. (5/5)

    ایک بہت اہم مئسلے کو پیش کرتی یہ اصلاحی تحریرہے جس میں مُصنفہ نے بتایا ہے کہ آج کے مُعاشرےمیں بھی خواتین کوگھر سے باہر نکلتے ہوئے محفوظ ماحول میسر نہیں ہوتا ہے- اردو میں بہتری کی گُنجائش ہے باقی کہانی بہت اچھے طریقے سے لکھی گئی ہے- اختتام کچھ غیر متوقع تھا- مگر لکھنے کے ساتھ ان شاء اللہ بہتری آئے گی- لکھتی رہیے گا

  2. اس افسانے میں ایک ضروری مسائلے پر بات کی گئی ہے جسے ہمیں حل کرنے کی ضرورت ہے

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top