Azaadi Ki Lakeer by Tanzeela Gohar
Synopsis:
” آزادی کی لیکر ”
آنکھوں دیکھا حال ہے مغلیہ سلطنت کے زوال سے قیام پاکستان تک کے مناظر کا
آنکھوں دیکھا حال ہے محبت ، امن و سکون اور بھائی چارے سے حسد ، نفرت اور عداوت تک کا
مسلمانوں کے زوال کا
مسلمانوں کے خوابوں ، جدو جہد اور قربانیوں کا
رضیہ کے نامکمل خواب کا
ہمارے بزرگوں کی رائیگاں ہوئی قربانیوں کا
Review:
Review by Taj Mehmood
یہ کہانی برصغیر کے مختلف ادوار کی مختصر تصویر پیش کرتی۔ مغلیہ سلطنت سے لے کر آج کے پاکستان تک کا سفر اتنے مختصر انداز میں میں نے پہلے کبھی نہیں پڑھا ہوگا۔ کہانی میں بور ہونے کا تو کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ مختلف ادوار ایسے پڑھنے کو ملتے ہیں گویا آپ کوئی فلم دیکھ رہے ہیں، جہاں پہ کہیں چہرے سے مسرت چھلکتی نظر آتی ہے، کہیں چیخ و پکار۔ تحریر کی پختگی دور دور سے نظر آتی ہے۔ اور آخر میں علامہ اقبال کا شعر کہانی کا چار چاند لگا دیتے ہیں۔
یہ تحریر بلاشبہ اہم نقطہ نظر کو ابھارتی ہے۔ یہ کہ مسلمان ظلم و جور کے کن کن ادواد سے گزر کر آئیں ہیں۔ انہونے پاکستان کی آزادی بڑھ چڑھ کر حصہ کیوں لیا؟ ان کا مقصد کیا تھا؟ اور کیا ہمیں احساس ہے ان کی قربانیوں کا؟ یہ تحریر پاکستاں کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔
یہ کہانی آپ کو سوچنے پر مجبور کردیگی کہ آج کل جو حالات بنے ہوئے ہیں اور لوگ ملک کو چھوڑنے کی بات کرتے ہیں آیا آپ ان کے ہم تخیل ہیں یا آپ ان خون سے رنگنے والے لوگوں کو بھول چکے ہیں؟
Tanzeela Gohar sets out on her creative journey, where the seeds of her distinctive thoughts blossom into the vibrant tapestry of her written words.
Social Icons
Author
Tanzeela Gohar sets out on her creative journey, where the seeds of her distinctive thoughts blossom into the vibrant tapestry of her written words.
6 thoughts on “Azaadi Ki Lakeer by Tanzeela Gohar”
Omg omg this is soo amazing like all the scenes are just upto the mark♥️😭
Aur like iski liness aur aaj kal ki generation ko jese portray kiya gya hai it is sooo sooo goodd. “Vo mulk jo islam ke naam p bna tha” it gives me goosebumps🔥🔥
Yaar this girl is so talented Mashallah and it’s simply a masterpiece fr……… Literally we are not AZAAD anymore and this masterpiece portrayed it so well💕
Buhut kam log hain aaj kal jo is trah k topicss p baat krte hain aur vo bhi itne ache andaaz mein
Literally I m in love with this onee🫶🏻🫶🏻🫶🏻……….
Ye muhat hi acha afsana hai mashalllah. Hindustan ke musalmano ko un ki history yaad deladi aur hame hamare bap,dada ki qurbaniya b, is ko par kar yahi lagta hai ke jease hum abi us manzer mea mojod ho, muhat hi acha hai aj kal ke nojawan musalmano ke liye hame shahiye ke hum is se sabak hasil karre aur apne ap ko aur apne ass pass logo ko teek karre ……..
Really amazing 👍
میں نے بہت سی تحریریں پڑھی ہیں بہت سی تقاریر سنے ہیں اور بہت سی ڈرامے اور فلم دیکھے
ہیں جو آزادی کے موضوع پہ بنائیں گئیں ہیں ۔ لیکن یہ تحریر میں نے پڑھنے کے ساتھ ساتھ آزادی کی مشکلات دیکھی اور محسوس بھی کیں ہیں۔ اس تحریر نے دریا کو کوزے میں بند کیا ہے چند الفاظ میں ہی ہمیں ہمارے بزرگوں کی مشکلات کا بتایا گیا ہے۔ ہمیں یہ احساس دلایا گیا ہے کہ جہاں ہم آزادی سے پڑھ رہے ہیں جہاں ہم کھلم کھلا عید منا رہے ہیں اور نماز کے لئے آذان دے رہے ہیں یہ کرنے کا خواب بہت سے لوگوں کا تھا مگر انھوں نے اس خواب کو حاصل کرنے کے لئے جان گنوا دی۔ ہمیں ان لوگوں کی قربانی کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے خوابوں کو جینا چاہئے اور اس خواب کی عزت کرنی چاہئے جس کے لئے انھوں نے اپنی جانیں تک قربان ۔کردیں
Bravo! im just speechless by the excellent stroy deception of Miss Tanzeela , a True patriot , Playing her role perfectly as a Pakistani by using her talent in favor of Pakistan. The story left a long lasting effect on me. More power to her <3 keep going. Success shall be urs inshAllah.
EXCELLENT. Words can’t express how much im moved by the talent of our young author MashAllah. And the fact that she’s using her writing skills in favor of our dear homeland and trying to play her role perfectly as a patriotic pakistani impressed me even more. This story has left a long lasting effect on me. The deception of sacrifices of our ancestors is just so mind blowing. More power to her. Stay consistent & dont give up. success shall be urs <3
بہت خوبصورت تحریر ہے- اِس میں بررصغیر میں مسلمانوں کے زوال سے لیکر آزادی کے حصول اور پھر آج تک کے واقعات کی عکاسی کی گئی ہے- ٹرین کا سین بہت اچھا لکھا ہے- آج ہم اپنی آزادی کے مقصد کو بھول کر کیسے تنزلی کی طرف چل رہے ہیں یہ دکھایا گیا ہے- اُردو بھی بہت اچھی ہے-لکھتی رہیے گا-