Bey Ujrat Hunar by Taj Mehmood

Synopsis:

”ہنر کی ناقدری کرنے والوں سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔ اور ان سے ہنر کی خوبصورتی چھین لیتا ہے۔ اور ان کو ناشکروں کی صف میں شمار کرتا ہے۔“

 کئی ہنر مند اپنے ہنر کی اجرت محض اس لیے نہیں وصول کرتے کہ آیا وہ اپنے ہنر کو، اس پہ لگی محنت کو نہیں پہچانتے یا گر پہچانتے بھی ہیں تو اجرت مانگنے پہ خواہ مخواہ کی شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔

ایسا ہی ایک کردار ولی محمد کی صورت میں ”بے اجرت ہنر“ میں دیکھنے کو ملا۔ جو اپنے دوست، بالاج کے توسط سے پہلے اپنے ہنر کی اہمیت سے واقف ہوا پھر اس پہ اجرت مانگنے پہ آمادہ ہوا۔ اور بالآخر اختتام با اجرت ہنر پہ ہوا۔

منظر نگاری پہ بات کی جائے تو لکھاری نے تمام مناظر کو حقیقی بنانے کی حتی المقدور کوشش کی ہے۔ مسجد کے احاطے میں بنی سیڑھیوں پہ بیٹھے ہوئے دو دوستوں سے گاڑی کے تار صحیح کرنے اور اس پہ اجرت مانگنے تک لکھاری نے بہترین منظر نگاری میں کردار سازی کی بھی تشکیل کی ہے۔

پلاٹ سیدھا اور رواں رہا جو قاری کو تفریح کے ساتھ ساتھ انمول حقیقت بھی باور کرا گیا۔

مجموعی طور پہ یہ مختصر مگر پر سوز کہانی ایک اہم موضوع پہ لکھاری کے خیالات کی عکاس ہے جسے انھوں نے آسان اور بے تکلف انداز میں خوبصورت لفظوں میں ڈھال کر قاری تک پہنچایا ہے

Review:

”ہنر کی ناقدری کرنے والوں سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔ اور ان سے ہنر کی خوبصورتی چھین لیتا ہے۔ اور ان کو ناشکروں کی صف میں شمار کرتا ہے۔“

 کئی ہنر مند اپنے ہنر کی اجرت محض اس لیے نہیں وصول کرتے کہ آیا وہ اپنے ہنر کو، اس پہ لگی محنت کو نہیں پہچانتے یا گر پہچانتے بھی ہیں تو اجرت مانگنے پہ خواہ مخواہ کی شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔

ایسا ہی ایک کردار ولی محمد کی صورت میں ”بے اجرت ہنر“ میں دیکھنے کو ملا۔ جو اپنے دوست، بالاج کے توسط سے پہلے اپنے ہنر کی اہمیت سے واقف ہوا پھر اس پہ اجرت مانگنے پہ آمادہ ہوا۔ اور بالآخر اختتام با اجرت ہنر پہ ہوا۔

منظر نگاری پہ بات کی جائے تو لکھاری نے تمام مناظر کو حقیقی بنانے کی حتی المقدور کوشش کی ہے۔ مسجد کے احاطے میں بنی سیڑھیوں پہ بیٹھے ہوئے دو دوستوں سے گاڑی کے تار صحیح کرنے اور اس پہ اجرت مانگنے تک لکھاری نے بہترین منظر نگاری میں کردار سازی کی بھی تشکیل کی ہے۔

پلاٹ سیدھا اور رواں رہا جو قاری کو تفریح کے ساتھ ساتھ انمول حقیقت بھی باور کرا گیا۔

مجموعی طور پہ یہ مختصر مگر پر سوز کہانی ایک اہم موضوع پہ لکھاری کے خیالات کی عکاس ہے جسے انھوں نے آسان اور بے تکلف انداز میں خوبصورت لفظوں میں ڈھال کر قاری تک پہنچایا ہے۔

Welcome to Sebt, your premier online destination for Urdu literature enthusiasts! Immerse yourself in the rich tapestry of Urdu novels, Afsanah, and short stories across diverse genres. From timeless classics to heartwarming romance, spine-tingling thrillers, mind-bending mysteries, and thought-provoking fiction, our curated collection encompasses the beauty of Urdu storytelling. What sets Sebt apart is our dedication to adding value to writers’ work, aspiring to be a nurturing ground for writers aiming to become “Sakhunwar” (masters of their craft). As we extend our support to novelists, we also embrace the world of Afsanah and short stories, providing a platform for emerging voices to flourish. Join us on this literary journey, explore the magic of Urdu literature, and experience the unique synergy between readers and writers, exclusively at Sebt.

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/taj-mehmood/" rel="tag">Taj Mehmood</a>

Taj Mehmood, is on a mission to breathe life back into the timeless, fundamental ideas that have faded away within the annals of history through his literary endeavors.

Social Icons

To Read More Afsanay Like This

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/taj-mehmood/" rel="tag">Taj Mehmood</a>

Taj Mehmood, is on a mission to breathe life back into the timeless, fundamental ideas that have faded away within the annals of history through his literary endeavors.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top