Hidayat by Ammar Ahmed
Synopsis:
ہم سب کو اپنی زندگی میں مختلف آزمائشوں سے گُزرنا پڑتا ہے کیونکہ اللہ تعالی نے یہ دُنیا آزمائش کے لیے ہی بنائی ہے۔ ایک ماں اور بیٹی کے پیار بھرے رشتے کے تناظُر میں لکھی گئی یہ چھوٹی سی تحریر ہمیں بتاتی ہے کہ ہمیں اِن آزمائشوں کا سامنا کیسے کرنا ہے، کس طرح اللہ تعالی آزمائش میں بھی ہم پر مہربان رہتا ہے، کیسے ہم اپنے روزمرہ کی عبادات کی انجام دہی میں شیطان کی چالوں سے بچ سکتے ہیں اور یہ کہ ہمیں اپنے عزیز رشتوں کو گناہوں سے بچانے کے لیے ہمیشہ کوشش اور دُعا کرتے رہنا چاہیئے۔ اُمید ہے کہ یہ تحریر آپ سب کواپنی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر ضرور فائدہ دے گی اِن شاء اللہ
Review:
ہدایت۔۔۔ یہ کہانی ہے ہر گھر کی۔ شائد ہر انسان کی۔ گمراہی سے ہدایت تک کا سفر، جو ہر مسلمان روز طے کرتا ہے۔ بار بار پلٹ کر اپنے رب کی طرف جاتا ہے اور پھر غلطی کی طرف لیکن ضروری یہ ہے کہ ہر بار اپنے رب کی پکار کو سنا جائے۔ ہر بار ہدایت کی طرف پلٹا جائے۔ ایک بیٹی جو لاپرواہ ہے اور ایک ماں جو اُس کے لئے فکرمند۔۔۔ پھر ایک واقعہ جو کہانی میں موڑ لاتا ہے اور سب بدل دیتا ہے۔ مزید جاننے کے لئے مکمل افسانہ پڑھیں۔
A storyteller whoes imagination weave tales leave a lasting impact on those who read.
Social Icons
Author
A storyteller whoes imagination weave tales leave a lasting impact on those who read.
2 thoughts on “Hidayat by Ammar Ahmed”
انسان بہت ناشکرا ہے دعا قبول کروانے کیلئے سجدوں پہ سجدے کرے گا لیکن جب وہ دعا قبول ہو جائے تو انسان اپنے رب کو فوراً بھول جاتا ہے کہ کس نے اسکی پکار سنی۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور لکھنے والے کو بھی اللّٰہ اجر عظیم عطا کریں اور ایسے ہی اپنے بندوں سے کام لیتے رہیں۔
جزاک اللہُ خیراََ آپ کے تجزیے اور دعاؤں کے لیے