Jazba e Qurbani by Khansa Azhar
Synopsis:
جلد آ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔
Review:
شروع سے روایت چلی آ رہی ہے کہ لکھاری عید کہ موقع پر خاص کہانیاں لکھتے ہیں، جو خاص کر ان قارئین کے لیے ہوتی ہیں جو اپنی عید کو بھی کتابوں اور کہانیوں کے سنگ گزارنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
بات کرتے ہیں اس کہانی کی جب میں نے اسے پڑھنا شروع کیا تو مجھے یہ ایک عام سا عید سپیشل افسانہ لگا۔ مگر اس کی خاص بات اس میں فلسطین کا ذکر تھا۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ مصنفہ نے ایک ایسی تحریر لکھنا پسند کیا جسے پڑھنے والوں کو یہ احساس ہو کہ ان عید کی خوشیوں میں ہمیں اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے درد کو نہیں بھولنا چاہیے۔
بات کرتے ہیں کرداروں کی تو کہانی کے دو ہی مرکزی کردار تھے۔ جو آپس میں کزن ہیں۔ گھر والے ان کی شادی کروانے کا سوچتے ہیں اب آگے کیا ہوتا ہے اس کے لیے آپ کو یہ چھوٹا سا چند صفحات کا افسانہ ضرور پڑھنا چاہیے۔
اللہ مصنفہ کے قلم میں برکت عطا فرمائے آمین
Welcome to Sebt, your distinguished online haven for Urdu literature enthusiasts! Delve into the diverse realms of Urdu novels, Afsanah, short stories, blogs, and articles that grace our curated collection, spanning timeless classics, heartwarming romance, spine-tingling thrillers, mind-bending mysteries, and thought-provoking fiction. Sebt stands out by passionately adding value to writers’ work, aspiring to foster a nurturing ground for wordsmiths to ascend to “Sakhunwar” (masters of their craft). As we champion novelists, we also embrace the eloquence of blogs and articles, providing a unique platform where literary minds converge. Join us on this literary journey, explore the enchanting universe of Urdu literature, and witness the harmonious exchange between readers and writers, exclusively at Sebt, where every word echoes the beauty of Urdu literary artists.
Stepping into the world off stories, Khansa Azhar is all set to blow the mind of her readers.
Social Icons
Author
Stepping into the world off stories, Khansa Azhar is all set to blow the mind of her readers.