Kuttay by Patras Bukhari
Synopsis:
کتے۔۔۔ خوف۔ بے زاری۔ اکتاہٹ۔
وہ چند محسوسات جو کتوں سے انسانوں کے جڑے ہیں۔
تفصیل سے مبالغہ آمیز طنزیہ اندازِ بیاں میں تحریر شدہ۔
Review:
ہیں؟ کتے؟ نہیں یار۔ اچھا اچھا۔۔۔ تھوڑی سمجھ سے باہر ہے کیفیت کہ اس بار بات کتوں کے بارے میں ہوئی ہے۔ کتوں کے بارے میں بھی کوئی بات کرتا ہے کیا؟ ہم نے تو زندگی بھر اگنور کیا ہے۔ ہاں کچھ عجیب سا ہے ہم انسانوں کا ان کے ساتھ تعلق کہ اس بے ضرر سے جانور کے نام کو ہم نے گالی بنا لیا۔ کہا نا سمجھ سے باہر ہے۔ خیر۔ پطرس کبھی مایوس نہیں کرتے۔ مجھے تعجب ہے پطرس نے ہر اس شے کی بارے میں لکھ لیا جس نے انہیں کڑا وقت دیا۔ اور جو انہیں تھوڑی سی عجیب معلوم ہوئی۔ آج کے دور میں تو ان کا ہیومر کافی چمکنا تھا۔ ہمارے پاس اس ملک میں اب لطائف کافی ہو گئے ہیں ان دنوں۔ ایک اور پطرس بخاری کی ضرورت ہے۔ ایک اور محمد اقبال کی۔ ایک اور مسٹر جناح کی۔ ایک ہی دفعہ آئے اور چلے گئے یہ لوگ۔ کیا پھر سے نہیں آ سکتے؟ اس ملک کو بھی تو کوئی بڑا چاہیئے نا؟
Syed Ahmed Shah, better known as Patras Bukhari (1898-1958), was a distinguished Pakistani humorist, broadcaster, and diplomat. His wit and humor, showcased in works like "Patras Kay Mazameen," left an enduring mark on Urdu literature, making him a beloved figure in the literary landscape.
Social Icons
Author