Lahu de kar mili Azadi by Hamnah Sufyan
Synopsis:
“یہ کہانی ان لوگوں کے لیے ہے
جو پاکستان کو
for granted
سمجھتے ہیں ، جنہیں لگتا ہے پاکستان میں رہ
کر ہم ترقی نہیں کر سکتے،
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے
جس نے اپنے گھر والوں کو
پاکستان کے نام کردیا ،
یہ کہانی ان لوگوں کے لیے ہے
جنہیں لگتا ہے چودہ اگست پر
گھروں کی چھتوں پر جھنڈے لگا
دینے سے پاکستان کا حق ادا ہوگیا۔
یہ کہانی ہر اس سکینہ شبراتی
کے نام جس نے اپنوں کو پاکستان
کی خاطر قربان کیا”
Review:
لہو دے کر ملی آزادی
اس افسانے نے جہاں میری آنکھیں نم کیں وہیں مجھے میری ذميداری کا بھی احساس دلایا۔ مصنفہ نے بہت خوبصورت اور دل کو موہ لینے والے انداز میں اپنی کہانی کو بیان کیا ہے۔ کہانی ہے ایک بالغ لڑکی سکینہ کی جو پاکستان کی خاطر اپنا سب کچھ لوٹا آئ ہے اور آج کل قوم کی حالت اسے پریشان اور اس کی آنکھ کو اشک بار رکھتی ہے۔مجھے امید ہے کہ کہانی پڑھتے وقت آپ بھی وہ تکلیف ضرور محسوس کریں گے جو میں نے کی کہ کس طرح ہمارے اباو اجداد نے ہمارے لیے قربانیاں دیں اور ہم بھول بیٹھے۔پاکستان کی ترقی ہمیں سے ہے ہم ہی چلے جائیں گے تو پھر باہر سے آکر کسی نے تو کچھ نہیں کرنا نا۔کہانی کے ایک ایک لفظ پر بہت محنت کی گئی ہے۔ یہ آپ کو کہانی پڑھ کر اندازہ ہو جائے گا۔ اللّه پاک مصنفہ کے قلم میں مزید برکتیں عطاء کریں۔ امین ثم امین یا رب العلمین ۔
Hamnah Sufyan is a gifted and insightful writer whose words possess a unique ability to captivate, inspire, and resonate with readers. Her writing is a beautiful blend of eloquence and depth, weaving together intricate narratives that leave a lasting imprint on the mind and heart.
Social Icons
Author
Hamnah Sufyan is a gifted and insightful writer whose words possess a unique ability to captivate, inspire, and resonate with readers. Her writing is a beautiful blend of eloquence and depth, weaving together intricate narratives that leave a lasting imprint on the mind and heart.
2 thoughts on “Lahu de kar mili Azadi by Hamnah Sufyan”
“Lahu de kar mili azadi by hamna sufyan ”
I just completed and i still can’t comprehend my feelings . She definitely has a way with words . So heart-wrenching story . And so beautifully written . I am so happy for you hamna and waiting for your next work . World needs more writers like you .
Your friend
Bella 🤍
آزادی کی مُناسبت سے لکھی گئی یہ تحریر بہت زبردست ہے- واقعات کو بہت تفصیل سے اور انتہائی خوبصورتی سے بتایا ہے- اس کو پڑھ کر آپ خود بھی کردار کے ساتھ وہی جزبات محسوس کریں گے- اُردو بھی بہت اچھی ہے- لکھتی رہیے گا-