Mera Falasteen by Maryam Raheem

Synopsis:

یہ اس لڑکی کی کہانی ہے جس نے اپنا سب کچھ اپنے ملک کے لیے کھو دیا تھا حتی کہ اپنے ماں باپ کو بھی۔

Review:

“میرا فلسطین” بھی “خاموش نہ رہو” نامی شروع کی گئی مہم میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے لکھی گئی ایک مختصر مگر پراثر تحریر ہے۔ ان دو سے تین صفحات میں زندگی کا ایسا منظر نامہ پیش کیا گیا ہے کہ رونگٹے کھڑے ہو جائیں۔ خوش و خرم زندگیوں میں ایک دم سے بھونچال کا اجانا کسے کہا جاتا ہے یہ بات اپ کو یہ تحریر بتائے گی۔ جب ماحول میں ہر طرف گرد و غبار، افرا تفری اور ہنگامی کیفیت برپا ہو تو اس وقت انسانی جان کی وقت کیا ہوگی؟ ان کی اوازوں کا سنا جانا کیسا ہوگا؟ اہو پکار اور گرگرانی کی صدا کیسی ہوگی؟ دعا کا مانگا جانا اور مدد کے لیے پکارا جانا کیسا ہوگا؟ واللہ! غضب ناک۔ قہر برپا کرتا ہوا۔ ہسپتالوں کے بستروں کا بستر مرگ بن جان۔ امید کی کرن کا صرف خوابوں میں نظر انا۔ درد اور خون میں لپٹے احساسات و جذبات کا اندازہ لگانے کے لیے یوں کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ طویل ظلم و بربریت کی داستان کا صرف ایک ایک منظر یا ایک واقعہ پیش کیا گیا ہے۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/mariyam-raheem/" rel="tag">Mariyam Raheem</a>

Mariyam Raheem, a budding wordsmith, yearns to paint her unique viewpoint on the canvas of words.

Social Icons

To Read More Afsanay Like This

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/mariyam-raheem/" rel="tag">Mariyam Raheem</a>

Mariyam Raheem, a budding wordsmith, yearns to paint her unique viewpoint on the canvas of words.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top