Mitti by Hira Akbar
Synopsis:
مٹی ایک مکمل افسانہ ہے۔ اس کے کردار کوئی اور نہیں آپ ہیں، میں ہوں یعنی ہم سب ہیں۔ اس کہانی میں آپ کو روحانی اعتبار سے بہت سی باتیں سیکھنے کو ملیں گی۔کہانی ہے ایک لڑکے کی جو ظاہری طور پر دنیا کے معیار پر پورا نہیں اترپاتا۔
میں، آپ، ہم اسے قبول نہیں کرتے۔ یہ دکھ اس کے ساتھ جوان ہوتا ہے۔ چائلڈہوڈ ٹراما کے طور پر اسے یقین ہوچکا ہے کہ اس کے ساتھ غلط ہوتا ہے، غلط ہی ہوگا لیکن اللہ رب العزت نے فرمادیا ہے کہ میرا بندہ مجھ سے جیسا گمان رکھے گا، ویسا ہی مجھے پائے گا۔ یہ دیکھنے کے لیے کہ اسے کیسے پتہ چلا کہ وہ مکمل ہے ، اس میں کوئی خامی نہیں ، اللہ نے اسے بہت پیار سے اپنے ہاتھوں سے تخلیق کیا ہے، زمین کی مٹی سے بنایا ہے ، مٹی کو ضرور پڑھیں اور اپنی قیمتی آراء سے نوازیں۔
Review:
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ کسی انسان کی اتنی گہری سوچ، اتنا گہرا مشاہدہ کیسے ہوسکتا ہے اور پھر مجھے حرا یاد آتی ہے۔ جس نے مجھے ہر ایک موڑ پر حیران کیا ہے۔
Hira, the author of the afsanah "Mitti," crafts captivating stories that delve into the beauty of everyday life and the human spirit.
Social Icons
Author
Hira, the author of the afsanah "Mitti," crafts captivating stories that delve into the beauty of everyday life and the human spirit.
7 thoughts on “Mitti by Hira Akbar”
Kitna khoobsorat pdf h …
Love u Sabt
And well done Hira Akbar
Best way to explain to be Humble with everyone…
The best way to explain that we should not belittle anyone and especially ourselves for our looks or color.
While I’ve encountered some remarkable reads, this story is undeniably worth the attention. The way the writer handles emotions, is praise worthy. Writer portrays the priorities of individuals as well. Some awaken in the night out of love for Allah, while others rise for the love of the world.
The father’s explanation of the line کافر کہے گا: ہاۓ کاش! میں مٹی ہوتا was so on the point. Last but not the least, it shows that there are instances where we must accept the art of letting go.
mashaAllah, bht khoobsurat tareeke se is afasaanay main mitti hone ka matlab samjhaya gaya hai it was truly heart touching and inspiring, its a message that i will always carry within myself.
im looking forward to more from this authoress!!! <3333
Bahut hi zyada khubsurat aur acha afsana 💞💞💞A must read 🔥🔥🔥🔥
Beautiful ❤️
الفاظ کا چناؤ اور انکی ترتیب بے حد خوبصورت تھی ۔پڑھ کہ بیت اچھا لگا ۔جس طرح مصنفہ نے کہانی کا پلاٹ اور کرداروں کو خوبصورتی سے پرویا ہے واقعی ہی قابل تحسین ہے ۔
اللہ مصنفہ کے قلم میں مزید برکت عطا فرمائیں۔
❤️