Mout ul Hayaat by Fatima Rasool

Synopsis:

سرد، سیاہ رات، گرجتے ہوئے بادل اور ہنستے ہوئے یہ آسیب مجھے اپنا سانس گھٹتا محسسس ہوا کیا یہ کوئی خواب تھا؟ پر یہ سیاہی تو بن چکی تھی میرا اصل میں چیخی چلائی، پر کچھ بھی نہ ہوا اثر اب تھک کے میں بیٹھی ہوئی ہوں اور ذہن میں ہے ایک ہی بات “تو یہ ہوتی ہے ایک لکھاری کی موت؟” ہاں یہی ہے ایک لکھاری کی موت!

Review:

موت الحیات فاطمہ رسول کے قلم سے لکھا ایک چھوٹا سا افسانہ ہے مگر گہرا بھی ہے۔ اُس افسانے کو لکھاری سب سے بہترین سمجھ سکتے ہیں کہ جب اُن سے لکھا نہیں جاتا اور الفاظ اُن سے روٹھ جاتے ہیں تو اُن کی کیا کیفیت ہوتی ہے اور یہ اُن کے لیے کتنا اذیت ناک ہوتا ہے۔ اس افسانے میں بھی ایسی ہی ایک لڑکی کی کہانی ہے کہ جب الفاظ اُس سے کنارہ کش ہو جاتے ہیں تو وہ کیا کرتی ہے؟ یہ جاننے کے لیے پڑھیے یہ افسانہ۔ اُس افسانے کو لکھاری سب سے بہترین سمجھ سکتے ہیں کہ جب اُن سے لکھا نہیں جاتا اور الفاظ اُن سے روٹھ جاتے ہیں تو اُن کی کیا کیفیت ہوتی ہے اور یہ اُن کے لیے کتنا اذیت ناک ہوتا ہے۔ اس افسانے میں بھی ایسی ہی ایک لڑکی کی کہانی ہے کہ جب الفاظ اُس سے کنارہ کش ہو جاتے ہیں تو وہ کیا کرتی ہے؟ یہ جاننے کے لیے پڑھیے یہ افسانہ ”موت الحیات“ بقلم فاطمہ رسول۔ جب ایک لکھاری سے لکھا نہیں جاتا اور الفاظ اُس سے روٹھ جاتے ہیں تو اُس کی کیا کیفیت ہوتی ہے اور یہ اُس کے لیے کتنا اذیت ناک ہوتا ہے یہ صرف ایک لکھاری ہی سمجھ سکتا ہے۔ اس افسانے میں بھی ایسی ہی ایک لڑکی کی کہانی ہے جس سے الفاظ روٹھ چُکے ہیں اور اُسے اس میں اپنی موت نظر آتی ہے۔ اس کے بعد اُس نے کیا کیا؟ یہ جاننے کے لیے پڑھیے یہ افسانہ ”موت الحیات“ بقلم فاطمہ رسول۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/fatima-rasool/" rel="tag">Fatima Rasool</a>

Fatima Rasool: A fresh and fearless writer of dark tales, weaving enigmatic narratives that haunt the imagination.

Social Icons

To Read More Afsanah Like This

About Sebt.pk

Sebt.pk is the movement founded to make writers of Urdu literature realize the worth of their words. You can find anything here, you name it, Urdu NovelAfsanahNovelette and articles! If you want to publish your work and get it featured on sebt.pk you can contact us anytime!

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/fatima-rasool/" rel="tag">Fatima Rasool</a>

Fatima Rasool: A fresh and fearless writer of dark tales, weaving enigmatic narratives that haunt the imagination.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top