Phir Jab Andhera Hua by Zain Ali

Synopsis:

ایک رات میں بہت کچھ ہو جاتا ہے۔ایک رات زندگی بدل دیتی ہے۔ایک رات ہمارے کسی اپنے کو چھین لیتی ہے۔ اور پھر جب اندھیرا ہوتا ہے تو سب سے بری طاقتیں باہر نکلتی ہیں۔ یہ کہانی ڈر اور اس ڈر سے نجات کی ہے اندھیرا جو کہ بہت پراسرار ہے۔اندھیرے کے ڈر کی کہانی۔ ایک رات جو زندگی کو نیا رخ دیتی ہے۔ پھر جب اندھیرا ہوا ایسے ہی ایک لڑکے کی کہانی ہے جو اندھیرے سے ڈرتا ہے اور جب اس سے اسکا اپنا کوئی چھین لیا جاتا ہے وہ اپنے ڈر سے لڑتا ہے اور نجات حاصل کرتا ہے۔

Review:

زین علی کی دوسری تحریر، ”پھر جب اندھیرا ہوا“۔ سب سے پہلے تو موضوع نے میری توجہ کھینچی۔ یہ تحریر لکھی گئی ہے ”اندھیرے“ پر۔ روشنی۔۔۔ اندھیرے آوازیں۔۔۔ شور یہ وہ چیزیں ہیں جنہیں حساس انسان محسوس کرتے ہیں۔ پڑھتے ہوئے آپ کو احمد میں کہیں نا کہیں اپنا آپ نظر آئے گا۔ ایک انتہائی رلیٹیبل کردار اور اپنا اپنا سا منظر۔ لکھاری کے پہلے کام سے بے حد بہتری آئی ہے۔ اکللہ قلم میں برکت دے اور مزید ایسے موضوعات پر لکھنے کی توفیق بھی۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/zain-ali/" rel="tag">Zain Ali</a>

Zain Ali sets on a new journey to conquer the world with his words.

Social Icons
Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/zain-ali/" rel="tag">Zain Ali</a>

Zain Ali sets on a new journey to conquer the world with his words.

Social Icons

1 thought on “Phir Jab Andhera Hua by Zain Ali”

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top