To Read More Afsanay Like This
About Sebt.pk
Sebt.pk is the movement founded to make writers of Urdu literature realize the worth of their words. You can find anything here, you name it, Urdu Novel, Afsanah, Novelette and articles! If you want to publish your work and get it featured on sebt.pk you can contact us anytime!
2 thoughts on “Raaz by Aqsa Farooq”
بہت زبردست افسانہ ہے – مُصنفہ نے نہاہت خوبصورتی سے دکھایا ہے کہ کس طرح کبھی کبھارہمارے قریبی لوگ دھوکہ دے دیتے ہیں – منفی کردار کافی شاندار تھا – کہانی بھی زبردست تھی اور اختتام بھی اچھا تھا – لکھتی رہیے گا
السلام وعلیکم ۔۔۔اس کہانی کے نام سے لگتا ہے کے اس میں سنسنی ہوگی لیکن ایسا نہیں ہے۔ یہ کہانی ایک لڑکی کی آپ بیتی ہے ۔لکھاری کے لکھنے کا انداز مجھے اچھا لگا کیوں کہ آج کل بہت کام لکھاری آپ بیتیکے انداز میں لکھتے ہیں ۔ کہانی دو دوستوں کی تھی ۔ ایک دوست جس کی منگنی ہوجاتی ہے اور دوسری دوست اسکے منگیتر سے محبت کرتی ہے اور پھر وہ دوست ، دوست تو نہیں کہنا چاہیے میرے خیال میں ایسی دوست ہونے سے اچھا ہے کہ انسان اکیلا ہی رہے۔ پھر وہ دوست اس پر جھوٹا الزام لگاتی ہے۔ میرا نہیں خیال کہ ایسے لوگ جو دوسروں پر الزام لگاتے ہیں اور انکی زندگی ختم کردیتے ہیں وہ خوش رہتے ہوں گے۔ لکھاری نے بہت ہی خوبصورت انداز میں اس چیز کو بیان کیا ہے کہ جب آپ زندگی میں اکیلے رہ جائیں تو پریشان نہیں ہونا چاہیے بلکہ اپنی زندگی میں آگے بڑھنا چاہیے ۔
اللّٰہ لکھاری اقصیٰ فاروق کو مزید کامیابیاں آتا کرے ۔آمین ۔