Rooh e Falasteen to azaad he by Zainab Qadeer
Synopsis:
یہ کہانی ہے ُان چار نفوس کی جو موجودہ حال میں فلسطین میں ہونے والے ظلم سے پریشان ہیں اور اپنے بہن بھائیوں کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں ، ایسے انسان جن میں غیرت اور ایک ُامہ ہونے کا جزبہ آج بھی زندہ ہے۔
Review:
یہ چند نوجوانوں کی کہانی تھی، ہم کیا کیا کرنے کی طاقت رکھتے ہیں بشرط یہ کہ اپنی سوئی ہوئی غیرت کو جگا لیں۔ اس کا احساس دلانے کی کوشش کی ہے رائیٹر نے۔ فلسطین ہم مسلمانوں کے دلوں میں زندہ ہے اور اپنے بھائیوں کے لئے جہاد کرنا ہم پر فرض ہے۔ ان کے درد کو محسوس کرنا جہاد کا سب سے کمزور درجہ ہے۔ پھر آواز بلند کرنا اور پھر ایکشن لے کر برائی کو روکنا اصل جہاد ہے۔
Zainab Qadeer is a talented writer who has captured the attention of readers with her episodic novels. Her work, such as "Ankabot," showcases her ability to paint vivid and colorful characters in captivating storylines. Her writing style is beautiful and visually descriptive, allowing readers to fully immerse themselves in the world she has created.
Social Icons
Author

1 thought on “Rooh e Falasteen to azaad he by Zainab Qadeer”
فلسطین میں جاری نسل کشی کے حوالےسے لکھی گئی یہ تحریر بہت شاندار ہے- مصنفہ نے نہایت خوبصورتی سے بتایا ہے کہ کیسے ہم دعا کے ساتھ اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کرکے اس جنگ میں اپناحصہ ڈال سکتے ہیں- ہمیں ایسی مزید تحریروں کی ضرورت ہے- لکھتی رہیے گا