Sarab by Fatima Shakeel

Synopsis:

کہانی ہے ہندوستان کی تقسیم کے اثرات کی۔
کہانی ہے ایک شخص کی
جس سے جب چھین لی گئی اُس کی دنیا
تو پائی پناہ اُس نے ایک سراب میں
جسے جیتا ہے وہ صبح اور شام

Review:

یہ افسانہ ہمیں پاکستان کی تاریخ میں پیش آئے کچھ واقعات کا سرسری کا جائزہ دلاتا ہے۔ پاکستان ۱۹۴۷ میں آزاد ہوا، یہ افسانہ سال ۱۹۴۸سے شروع ہوتا ہے۔ مصنفہ نے تب کے حال احوال بہت بہترین انداز میں قلم بند کیے ہیں۔ اخوت و بھائی چارہ کی ایک مختصر سی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے۔ مصنفہ نے ہندوستان سے پاکستان میں ہجرت کے وقت پیش آنے والے ہولناک واقعات بہت سرسری انداز میں قلم بند کیے ہیں۔ یہ کہانی جس میں پاکستان کے ابتدائی دنوں میں پیش آنے والے واقعات بیان کیے گئے ہیں، سب کو لازمی پڑھنی چاہیے۔
اللہ مصنفہ کے قلم میں برکت ڈالے
آمین

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/fatima-shakeel/" rel="tag">Fatima Shakeel</a>

On her journey of building stories Fatima Shakeel uses her distinctive ideas to inspire us.

Social Icons

To Read More Afsanas Like This

Sebt.pk

Welcome to Sebt, your premier online destination for Urdu literature enthusiasts! Immerse yourself in the rich tapestry of Urdu novels across diverse genres, ranging from timeless classics to heartwarming romance, spine-tingling thrillers, mind-bending mysteries, and thought-provoking fiction. What sets Sebt apart is our unwavering commitment to adding value to writers’ work. We aspire to be more than just a platform; we aim to be a nurturing ground for aspiring writers, assisting them in their journey to become “Sakhunwar” (masters of their craft). Sebt is dedicated to supporting and amplifying the voices of talented Urdu writers, providing a platform where their creations shine. Join us on this literary journey, explore the magic of Urdu literature, and experience the unique synergy between readers and writers, exclusively at Sebt.

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/fatima-shakeel/" rel="tag">Fatima Shakeel</a>

On her journey of building stories Fatima Shakeel uses her distinctive ideas to inspire us.

Social Icons

1 thought on “Sarab by Fatima Shakeel”

  1. (5/5)

    سراب از فاطمہ شکیل:
    افسانہ آزادی وقت کی درد ناک کہانیوں میں سے ایک ہے۔ آزادی جہاں بہت سے لوگوں کی جدوجہر اور قربانیوں کے بعد ایک خوشی کی نوید تھی تو وہیں اس پر مسرت موقع کو ہیبت ناک بنانے میں شدت پسند گروہوں نے کوئی کمی نہیں چھوڑی تھی۔
    اسی طرح کی ایک کہانی اس افسانہ میں بیان کی گئی ہے۔ مصنفہ نے جو الفاظ کا چناو کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔ اور کرداروں کی عکاسی بہت اچھے انداز میں کی گئی ہے۔
    کہانی کا وہ موڑ سب سے غمگین ہے جہاں روبینہ کا دردناک قصہ بیان کیا گیا ہے۔
    اس افسانہ کو زبردستی نہیں کھینچا جو اس کو خوبصورت بناتا ہے اور چند صفحات کی کہانی ہے جسے پڑھنے میں آپ کو چند منٹ لگیں گے۔ اس لیے ایک بار اسے ضرور پڑھیں۔
    اللہ مصنفہ کے قلم میں برکت عطا کرے۔ آمین!

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top