Saya e Huzn by Ommay Romman Ahmed
Synopsis:
خوابیدہ جو لگتی رہی
وہ خواب جیسی کیوں نہیں
کیوں تلخ ہے سارا جہاں
کیوں سرد ہے میری ہنسی
جھک جھک کاندھے تھکنے لگے
نظریں بھی اب اُٹھتی نہیں
ماضی کہیں جاتا نہیں
سایہ اس کا مجھ کو بھاتا نہیں
کب تک جیوں بے آسرا
سایہِ حزن سی زندگی
Review:
ام رومان احمد کے دو افسانے میں پہلے پڑھ چکی ہوں اور یقیناً یہ تیسرا افسانہ بھی ان دو کی طرح بے مثال تھا۔ مگر اب جبکہ میں ان کو جانتی ہوں، ان کے اندازِ بیاں سے واقف ہوں تو مجھے یہ افسانہ پڑھنے میں اور بھی لطف آیا۔ یہ کہانی تھی انسان کے ماضی کی، کیسے انسان کا ماضی ایک سائے کی طرح اس کے آس پاس ہی موجود رہتا ہے چاہے جتنا پرانا ہو اسے تنہا نہیں چھوڑتا۔ امان اور عیسیٰ کے ماضی نے ان کے ساتھ کب تک رہیں گے؟ شاید تا عمر ایک اور بات جو اس کہانی میں اہمیت کی حامل ہے۔ بے خبری بڑی نعمت ہے چند چیزوں کو نا جننا بھلائی لاتا ہے اور اگر انسان ان کو جان لے تو سانس لینا دشوار ہو جاتا ہے۔ تب انسان سوچتا ہے کاش میں یہ نہ جان پاتا۔ اللہ ام رومان کے قلم میں برکت عطا فرمائے اور ایسی بہت سی تحاریر ہمیں مل پائیں۔ ان شاءاللہ
Ommay Romman Ahmed, a gifted versatile wordsmith who proficiently express her feelings into the threads of words enchanting readers with her boundless creativity.
Social Icons
Author
Ommay Romman Ahmed, a gifted versatile wordsmith who proficiently express her feelings into the threads of words enchanting readers with her boundless creativity.
4 thoughts on “Saya e Huzn by Ommay Romman Ahmed”
اس کہانی میں مُصنفہ نے دکھایاہے کہ کچھ حالات و واقعات ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے ہیں اور ہمیں انہیں قبول کرلینا چاہیئے اور اپنے قریبی رشتوں سے بدگمانی نہیں رکھنی چاہیئے- کہانی بہت اچھی تھی- دونوں لڑکوں کی دوستی کو بھی خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے- لکھتی رہیے گا
JazakAllah u khair
Jab many inteesab parha to ma bohat pur joosh thi. Mujhy laga ho gi koi motivation. But agy Jo story line thi ohh my goodness.
It was epic. Manzar nigari behtareen thi. Aman ka character khoobsurti sy likha gaya tha. (It hurts)
Essa ki baat karon to uska character bhi bohat acha tha. ( it hurts x2)
Asal my character koi bhi bura nahi tha. Sab ki aik asliyaat thi. Ab chahy wo rani ho ya ahsan alwi.
Aman ky sath Jo Hua bohat galat Hua. Lekin uska hosla qable tareef tha. Galat to uski maa ky sath bhi Hua. Yehi role dosri taraf essa ka hai amaan ki maa ki majboori thi or essa ko maa ka shoq.
Baki sab to seh leta hai banda. Wo asal my to end wala bacha dukha hai mujy.🥲
Khair. Ap inky liye bolein bohat achi baat hai. It was worth reading. Aik ehsaas hai asy logon ki khidmat karny ka aik jazba hai Jo is afsaany ko parhny sy mere andar a gaya hai.
Allah apky qalm my barkatein atta farmay
Jazakillah u khair Eman,for such detailed review.