Shukar Allah by Arshia Noor
Synopsis:
مرحا جس کے پاس اللہ کی بہترین نعمت ہوتی ہے۔اس کے برعکس اسکی دوست زائرہ اس نعمت سے محروم ہوتی ہے۔مرحا کو پہلے اس نعمت کا احساس نہیں تھا کہ یہ کس قدر بڑی نعمت ہے۔لیکن اللہ تعالٰی نے پھر مرحا کو آزمائشوں میں سے سب سے بڑی آزمائش میں ڈالا کہ اسے اس کا احساس ہو سکے کہ ماں باپ اللہ کی بہترین نعمتوں میں سے ایک ہیں!
اللہ تعالٰی آزماتے ہیں اور پھر اپنے پیارے بندے کو دیکھاتے ہیں کہ اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کرنا کیسا ہوتا ہے۔
Review:
شکر اللہ
ریویو: لائبہ مہر
کہانی دو سہیلیوں کے بارے میں ہے۔ ان میں سے ایک والدین کے بغیر اپنی زندگی کا سفر تہہ کر رہی ہوتی ہے اور ایک پر آزمائش کا وقت آتا ہے۔
مصنفہ نے اس تحریر کے ذریعے “شکر کرنے کا” بہت اچھا پیغام دیا ہے۔
انسان کی فطرت ایک خالی برتن جیسی ہے۔ کچھ کی یوں کہ یوں کہ تھوڑا اناج بھی ملے تو راضی ہو جاتے ہیں اور کچھ کی یوں کہ جب انہیں اناج سے نوازا جاتا ہے تو بجائے شکر کرنے کے مزید اور کی طلب کرتے ہیں۔
تحریر میں زائرہ کا کردار جو والدین کے سائے سے محروم تھی اور جس کا ایک چھوٹا بھائی تھا۔؛ اس کے ذریعے احساس دلایا ہے کہ ہمیں اس چیز پر شکر ادا کرنا چاہیے جو ہمارے پاس موجود ہے نا کہ ہر وقت اللہ سے مایوس رہنا چاہیے۔
یہ ایک بہترین اور سبق آموزُکہانی تھی۔
ہمیں اللہ کی عطا کردہ ہر چھوٹی سے چھوٹی نعمت پر بھی شکر ادا کرنا چاہیے۔
مصنفہ نے بہت بہترین سبق قلم بند کیا ہے۔
اللہ ان کے قلم میں مزید برکت ڈالے
آمین۔
Arshia Noor:
the pensmith, is ink-stained and determined to share her stories with the world.
Social Icons
Author
Arshia Noor:
the pensmith, is ink-stained and determined to share her stories with the world.
4 thoughts on “Shukar Allah by Arshia Noor”
Afsaana bohat kamal ka likha hai writer nay.. ismay maa baap jaisi azeem naymat ka ehsaas dilvaya gaya hai .. is afsanay say ajj apnay ghar may majood maa baap kay honay ka shukar ada kiya hai🤍💫
Yeh afasana bohat hi behatreen tareekay say likha gaya hai… Jis andaaz say writer nay mas baap ki ahmiyat aik story my bata di that was wonderful… Aisi tehreeron say humay vo naymatain yaad atti hain jin ki hum qadar nhi krtay…. Wanna see more afsaanay and novels of this writer🤍💫
It is a very good and well written thought provoking story with a very strong message of being grateful. I liked the climax as well.
This is a master piece afsana.. the reality she has pointed out is just a heart touching… very well done