Umeed e Zindagi By Almass Noor
Synopsis:
،ہر خوش نظر آتے انسان کے پیچھے
،ہر گہری مسکان کے پیچھے
ایک درد بھرا راز چھپا ہوتا ہے۔
اس شخص کی مطمئن طبیعت اورمسکراہٹ کے پیچھے بھی ایسا ہی راز تھا۔
Review:
Review by Gul e Atikah
امید زندگی الماس نور کے قلم سے
گل عاتکہ کی طرف سے تبصرہ
نام پڑھ کر آپ لوگوں کو اندازہ ہو ہی گیا ہوگا کہ یہ کس نوعیت کا افسانہ ہے۔ یہ ایک بہت ایموشنل سا افسانہ تھا اور کچھ حقیقی سا۔
افسانے کا پلاٹ ایسا گمان ہوتا ہے کہ کسی حقیقی کردار کو دیکھ کر رکھا گیا ہے ، بالکل حقیقی سا لگ رہا تھا، جیسے سب کہیں ہو چکا ہے۔
کردار پلاٹ سے بہت میل کھا رہے تھے، بتا چکے ہیں پلاٹ کی طرح بالکل بھی غیر حقیقی نہیں لگے۔
اس میں لیڈ کردار ایک لڑکا شمس تھا۔ بہت ہی مثبت کردار تھا، ایسے لوگ زندگی میں کم ہے دیکھنے کو ملتے ہیں واللہ میں یہ پڑھ کر شاک رہ گئی ۔۔کیوں؟؟
یہ آپ اس افسانے کو خود پڑھیں گے تو پتہ چلے گا۔
کرداروں کو بہت اچھے سے الفاظ اور مناظر میں ڈھالنے کی کوشش کی گئی تھی اور انداز بیاں بھی اچھا تھا ۔
یہ افسانہ ہر تحریر سے ہٹ کر تھا ،ایک اصلاحی کہانی تھی جو آج کل ہماری معاشرے میں بہت عام ہے کہ لوگ مشکل دیکھ کر امید کا دامن اور ہمت چھوڑ دیتے ہیں، اس کہانی میں رومانویت اور دیگر تاثرات بالکل نہیں پائے گئے البتہ اس کہانی کا ہیرو بہت ہی عظیم تھا واللہ۔۔۔
آخر میں کہنا چاہوں گی کہ یہ زندگی ہے فقط فنا ہو جانے والی ہے،اس میں آپ کچھ عرصے کے لیے آئے ہیں مشکلات کا سامنا بھی ہو گا اور خوشیاں بھی ملیں گی، لہذاٰ امید کا دامن نہ چھوڑا کریں کیونکہ امید پر دنیا قائم ہے۔
اللہ ہم سب کو دین و دنیا کے معاملات میں استقامت دے۔
آمین
Almas Noor is the talented author behind the captivating work "Al Hai." With a passion for storytelling and a flair for weaving intricate narratives, she has enchanted readers with her unique literary voice.
Social Icons
Author
Almas Noor is the talented author behind the captivating work "Al Hai." With a passion for storytelling and a flair for weaving intricate narratives, she has enchanted readers with her unique literary voice.
3 thoughts on “Umeed e Zindagi By Almass Noor”
Azm ki zeenat ke bad se ab umed zindagi ke shams ke marne pe aanso aaye🥲 bhtt kamaal tha. Afsane ki khususiat yaani ek chuti si tehreer ke zariey kuch sochne par majboor karna. Or style!!! Writing style ne mujhe end tak parhne per majboor kiya!! Bht zabardast!
bhtt kamaal tha. Afsane ki khususiat yaani ek chuti si tehreer ke zariey kuch sochne par majboor karna. Or style!!! Writing style ne mujhe end tak parhne per majboor kiya!! Bht zabardast!
It is a very beautiful short story with a very important message of Keeping hope alive. Characters pe kaafi mehnat ki gayi hai. Urdu bhi bohat achi hai. Climax ka twist bhi thora sad but acha likha hai. Keep writing