To Read More Afsanah Like This
About Sebt.pk
Sebt.pk is the movement founded to make writers of Urdu literature realize the worth of their words. You can find anything here, you name it, Urdu Novel, Afsanah, Novelette and articles! If you want to publish your work and get it featured on sebt.pk you can contact us anytime!
1 thought on “Wo Kon Tha by Sehar Khan”
اسلام و علیکم! میں افسانہ “وہ کون تھا؟” کے بارے میں ریویو لکھ رہی ہوں، جس کی مصنفہ “سحر خان” ہیں۔ یہ ایک ہارر افسانہ تھے جس میں ایک سبق بھی چھپا تھا۔ مصنفہ نے بہت ہی خوبصورت اور ڈراؤنے انداز میں یہ تحریر لکھی ہے۔
پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا، ہمیں ہر حال میں خوش رہنا چاہیے اور اپنی زندگی کا دوسرے لوگوں سے موازنہ نہیں کرنا چاہیے۔ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا، اگر ہمارے پاس پیسوں کی بہتات ہو لیکن محبت کی کمی ہو تو ایسی زندگی کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔