Zindagi by Warda Batool

Synopsis:

یہ کہانی ہے دو بہنوں کی۔۔

فلسطین سے محبت کرنے والی کی۔۔

فلسطین سے نفرت کرنے والی کی۔۔

Review:

زندگی ۔۔۔ وردہ بتول کے قلم لکھے جانے والا وہ افسانہ جو سب، ہم سب کے لیے ایک ویک اپ کال ہے (wake up call)۔ لکھاری کا اندازِ بیاں سادہ اور جامع تھا۔ کہانی صرف فلسطین کے لیے آواز اٹھانے کے گرد گھومی۔ کہانی میں موجود کرداروں نے اپنی کہانی کے ذریعے ایک بہترین پیغام پہچایا۔ فلسطین کے لیے آواز اٹھانا اور بائیکاٹ کرنا کتنا ضروری ہے یہ کردار ہمیں سمجھاتے ہیں۔ یہ ٹاپک ہمیں اب بور کرنے لگا ہے لیکن اس کہانی سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ مسئلہ فلسطین ایسا مضمون نہیں ہے کہ جس پر ہم چند دن بات کرکے چھوڑ دیں یا بور ہو جائیں۔ بلکہ اس پر تو جتنی بات کی جائے کم ہے۔ اللہ مقبوضہ فلسطین کو آزادی دے اور ظالموں کو جہنم۔ آمین!

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/warda-batool/" rel="tag">Warda Batool</a>

Warda's words weave worlds and emotions effortlessly.

Social Icons

To Read More Afsanay Like This

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/warda-batool/" rel="tag">Warda Batool</a>

Warda's words weave worlds and emotions effortlessly.

Social Icons

1 thought on “Zindagi by Warda Batool”

  1. (5/5)

    مُصنِّفہ نے فلسطین میں جاری دہشت گردی کے حوالے سے لکھی اس سادہ مگر پُراثر تحریر میں دکھایا ہے کہ ہم کتنی بھی کوشش کرلیں ک اپنی روزمرّہ زندگی ویسے ہی گُزاریں جیسے پہلے گُزارتے آئے مگر بحیثیت ایک مسلمان اور ایک باشعور انسان، ہم فلسطینی بھائیوں کی تکلیف سے بے نیازنہیں ہوسکتے ہیں –

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top