Aab e Nisaan by Hifsa Farooq and Haneen Tariq

Synopsis:

تمہیں کس چیز کا خوف ہے؟

اپنوں کو کھو دینے کا؟

یا دولت کے چھن جانے کا؟

محبت کے روٹھ جانے کا؟

یا کسی دوست کی بے وفائی کا؟

نئے رشتوں کے جڑ جانے کا؟

یا پرانے قرابتداروں کے چھن جانے کا؟

کیا وہ کھوئے ہوئے اپنے، اپنے تھے؟

کیا وہ دولت کا چھن جانا تم پر مہربانی نہ تھی؟

کیا وہ محبوب دوست باوفا تھا بھی؟

ان سب نے تو تمہیں تم سے ملانا تھا پھر تمہیں کس چیز کا خوف ہے؟

چھوڑ دو اس عادت کو

مت رو ان رویوں پر کہ

ہر ایک وفا نبھاتا ہے اپنے انداز میں

کہ تمہارے آسمان حیات سے بھی

برسے گا وہ مینہ کہ تم موتی ہو جاؤگے

لیکن ایک بات ذہن نشیں رکھنا

کہ آبِ نیساں کو موتی ہونے کے لیے

گہرائی میں جانا ہوتا ہے،

قید ہونا پڑتا ہے کہ ایک دن آئے گا

جب کوئی وہ بند خول کھول لے گا

اس دن تمہاری چمک لوگوں کی آنکھیں چندھیا دے گی

بس سیکھو اس سے جو بیت گیا

ہے ورنہ وقت روز تمہیں وہی سبق پڑھائے گا

Review:

میں ان کا یہ پہلا ناول پڑھ رہی ہوں اور میں یہ بات کسی جھجھک کے بغیر کہ سکتی ہوں کہ یہ دونوں ہی اچھی مصنفہ ہیں. آب نیساں ۔۔۔۔۔ نام کی گہرائی کی طرح یہ کہانی اور اس کے کردار بھی گہری شخصیت کے مالک ہیں۔ یہ کہانی اپنے اندر کی آواز کو سنانا چاہتی ہے۔ یہ کہانی اپنے کرداروں کو نایاب بنانا چاہتی ہے۔ کہانی کا پلاٹ بہت اچھا ہے۔ مصنفہ کی کرداروں کو لکھنے میں کی جانے والی محنت کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس کہانی کا مرکز کوئی ایک کردار نہیں ہے اور کہانی کی یہ بات مجھے سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے۔ کرداروں کی ڈویلپمنٹ پر خاصی توجہ دی گئی ہے۔ مصنفہ نے کہانی میں زندگی کی تلخیوں کو بڑے اچھے انداز میں اجاگر کیا ہے۔ کہانی میں سسپنس بھی پایا جاتا ہے۔ اللہ ان کے کلم میں برکت عطافرمائے ۔۔۔ آمین!

Welcome to Sebt, your premier online destination for Urdu literature enthusiasts! Immerse yourself in the rich tapestry of Urdu novels across diverse genres, ranging from timeless classics to heartwarming romance, spine-tingling thrillers, mind-bending mysteries, and thought-provoking fiction. What sets Sebt apart is our unwavering commitment to adding value to writers’ work. We aspire to be more than just a platform; we aim to be a nurturing ground for aspiring writers, assisting them in their journey to become “Sakhunwar” (masters of their craft). Sebt is dedicated to supporting and amplifying the voices of talented Urdu writers, providing a platform where their creations shine. Join us on this literary journey, explore the magic of Urdu literature, and experience the unique synergy between readers and writers, exclusively at Sebt.

 

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/haneen-tariq/" rel="tag">Haneen Tariq</a>, <a href="https://sebt.pk/writer/hifsa-farooq/" rel="tag">Hifsa Farooq</a>

With the flowing river of stories Hifsa Farooq and Haneen Tariq have joined hands to engrave an odyssey of impactful characters and imprinting thoughts on sebt.

Social Icons
aab e nisaan cover

Episodic

Novel:

Episode 1

Episode 2

Episode 3

Episode 4

Episode 5

Episode 6

Episode 7

To Read More Novels Like This

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/haneen-tariq/" rel="tag">Haneen Tariq</a>, <a href="https://sebt.pk/writer/hifsa-farooq/" rel="tag">Hifsa Farooq</a>

With the flowing river of stories Hifsa Farooq and Haneen Tariq have joined hands to engrave an odyssey of impactful characters and imprinting thoughts on sebt.

Social Icons

1 thought on “Aab e Nisaan by Hifsa Farooq and Haneen Tariq”

  1. (5/5)

    A very nice and interesting story with full of wonders
    Looking forward to this novel
    As it’s my first urdu novel and my experience I brilliant
    Ilzaan is my favorite character
    I hope for more episodes in one month

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top