Ajnabi Muhabbat by Khadija Mushtaq

Synopsis:

اجنبی محبت ایک مکمل ناولٹ ہے۔ اس کے کردار بہت ہی سادہ ہیں۔ اس ناولٹ میں دیکھنے کو ملے گا کس طرح لڑکیاں اپنی زندگی خود اپنے ہاتھوں برباد کر لیتی ہیں۔اور پھر زندگی بھر کی خواری ان کا مقدر بن جاتی ہے۔

کہانی ہے ایک لڑکی کی جوکلر کمپلیکس کا شکار ہے۔ جسے بچپن سے ہی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
کہانی ہے ایک بھائی کی جو بہن کے تحفظ کے لیے کچھ بھی کرےگا۔
کہانی ہے ایک لڑکے کی جس نے طے کیا ہے ہیرو سے ویلن تک کا سفر۔۔۔۔۔۔
کیوں؟
کیسے؟
اور کیا ہوا اس کا انجام ؟
جاننے کے لیے اجنبی محبت ضرور پڑھیں اور ہمیں اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کریں۔

Review:

1: Plot (پلاٹ)

اجنبی محبت” خدیجہ مشتاق کے قلم سے لکھی گئی ایک انتقام کی کہانی ہے۔ کہانی کا پلاٹ ایک ایسے واقعے کے گرد گھومتا ہے جو کے لے لیتا ہے دو جانیں۔”

2:Characters (کردار)

لکھاری کی پہلی تحریر ہونے کے باعث ان کے انداز اچھا ہے۔ امید ہے ان کی اگلی کہانیوں میں بہتری آئی گی۔خدا ان کے قلم میں برکت ڈالے آمین۔

3:Writing style

لکھاری کی پہلی تحریر ہونے کے باعث ان کے انداز اچھا ہے۔ امید ہے ان کی اگلی کہانیوں میں بہتری آئی گی۔خدا ان کے قلم میں برکت ڈالے آمین۔

4:Theme (مرکزی خیال)

!دو قتل
جو ہوں گے کئیں زندگیوں پر اثر انداز
ماضی کے کئیں راز ہوں گے فاش
اور پھر چہرے ہوئے گے بے نقاب
آپ بھی پڑھیں اجنبی محبت اور لکھاری کی حوصلہ افزائی کریں۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/khadija-mushtaq/" rel="tag">Khadija Mushtaq</a>

Khadija Mushtaq, a fresh voice in the world of literature, poised to captivate readers with her unique storytelling.

Social Icons

Complete

Novelette:

To read more novels like this click below

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/khadija-mushtaq/" rel="tag">Khadija Mushtaq</a>

Khadija Mushtaq, a fresh voice in the world of literature, poised to captivate readers with her unique storytelling.

Social Icons

1 thought on “Ajnabi Muhabbat by Khadija Mushtaq”

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top