Aseer e Halb by Khadija tul kubra

Synopsis:

کیا تم جانتے ہو، کہ جنگ کیا ہے؟ کیا تم جانتے ہو، کہ درد کیا ہے؟ کیا تم جانتے ہو، کہ خوف کیا ہے؟ کیا تم جانتے ہو، کہ موت کیا ہے؟ اگر نہیں جانتے کہ غم کیا ہے تو تم بھی، جان جاؤ گے اس کہانی میں ، کرداروں میں غموں کے ان پہاڑوں میں یہ تم بھی جان جاؤ گے کہ جینا وہ نہیں ہوتا جسے تم جینا کہتے ہوئے یہ تم بھی جان جاؤ گے وفا کیسے نبھاتے ہیں یہ تم بھی جان جاو گے پچھڑنا کس کو کہتے ہیں تلاش ہو تمہیں جسکی اسے پایا کیسے جاتا ہے جو ہاتھ میں تمھارے اُسکو لٹایا کیسے جاتا یے یہ تم بھی، جان جاؤ گے

Review:

-ایک سفر ہے دشوار گزار- حلب کی طرف- اپنے بکھرے خاندان کو تلاش کرنے کا
اسیر حلب قسط وار ناول ہے جس کی پہلی قسط سنسنی اور سسپینس سے بھری ہے اسی لیے پہلی قسط میں پلاٹ کا اندازہ لگانا کچھ دشوار ہے-البتہ پہلی قسط پڑھ کر یہ سمجھ آتا ہے کہ لیلی جہاں سے اپنا سب لٹا کر آئی تھی پھر وہیں پہنچتی ہے لیکن راستے میں اس نے کسی کو ہمیشہ کے لیے کھودیا- قدرت نے اسے کسی سے ملوایا بھی-کہانی کے کرداروں کی بات کروں تو لیلی ایک مضبوط عورت ہے جس نے زندگی میں بہت کچھ کھویا ہے- کہانی کے ایک کردار سنعان ہے جس کا لیلی سے شاید کوئی بھولا بسرا تعلق نکل آئے

– لکھاری نے کہانی میں کافی محنت ہے تاہم منظر نگاری میں مزید محنت کی جاسکتی ہے

-مختصر یہ کہ کہانی دلچسپ معلوم ہوتی ہے- یہ جاننے کے لیے کہ حلب میں لیلی کے ساتھ کیا واقعات پیش آئیں گے آپ لوگ اس کہانی کو قسط وار پڑھیں اور اپنے تاثرات شیئر کریں

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/khadija-tul-kubra/" rel="tag">khadija tul kubra</a>

Meet khadija tul kubra, an emerging luminary of literature, whose prose dances with the elegance of moonlight, illuminating the hearts of readers with every word penned.

Social Icons

Episodic

Novel:

Episode 1

Episode 2

Episode 3

Episode 4

Episode 5

To Read More Novels Like This

About Sebt.pk

Sebt.pk is the movement founded to make writers of Urdu literature realize the worth of their words. You can find anything here, you name it, Urdu NovelAfsanahNovelette and articles! If you want to publish your work and get it featured on sebt.pk you can contact us anytime!

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/khadija-tul-kubra/" rel="tag">khadija tul kubra</a>

Meet khadija tul kubra, an emerging luminary of literature, whose prose dances with the elegance of moonlight, illuminating the hearts of readers with every word penned.

Social Icons

4 thoughts on “Aseer e Halb by Khadija tul kubra”

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top