Chingariyan by Zain Ali

Synopsis:


Synopsis:

یہ کہانی چند ٹاکسک رشتوں کے گرد گھومتی ہے۔کہانی میں ایک بے اولاد جوڑا ہے جو اپنی زندگی میں نا خوش ہے اور انکی زندگی ایک اجنبی بچے کے آنے سے بدل جاتی ہے۔ یہ ہے کہانی ظلم، محبت اور لالچ کی۔زہرلے رشتوں میں پھسے ہوئے کچھ کردار جو اپنی زندگی ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔کیا انکی زندگی بہتر ہو سکے گی؟

Review:

ایک چھوٹا سا ناولٹ۔۔ مگر کہانی جاندار۔
یہ لکھاری کی پہلی تحریر تھی اور اس حساب سے دیکھا جائے تو بہت عمدہ تھی۔ اتنے سارے کردار، اور ہر کردار کی اپنی پرسنیلٹی، تین چار گھر، منظر کشی زبردست کہ پڑھتے ہوئے دماغ میں دونوں بھائی اور اُن کا گھر واضع ہو۔ پڑھ کر پچھتائیں گے نہیں، اتنا ہی کہہ سکتی ہوں۔ چونکہ یہ لکھاری زین کا ابتدائی کام تھا اس لئے کچھ پلاٹ ہولز کو نظرانداز کرتے ہوئے رائٹنگ سٹائل کو سراہنا ضروری ہے۔ اسی طرح لکھتے رہے اور ہر تحریر کے ساتھ بہتری کی کوشش کرتے رہے تو انشاءاللہ اردو کو ایک اچھا لکھاری دیں گے۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/zain-ali/" rel="tag">Zain Ali</a>

Zain Ali enters the realm of stories with a burning desire to infuse them with enchantment.

Social Icons

Complete

Novelette:

To Read More Novelettes Like This
Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/zain-ali/" rel="tag">Zain Ali</a>

Zain Ali enters the realm of stories with a burning desire to infuse them with enchantment.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top