Ehad e Jadeed By Anusha Arif baig

Synopsis:

تباہ شدہ ریاست کی بحالی کے بارے میں ایک داستان-

Review:

انوشہ کو پڑھنے کا اتفاق پہلی بار ہوا تھا۔ میں مایوس نہیں ہوئی۔ کچھ لوگوں کے الفاظ واقعی اپنا اثر رکھتے ہیں۔ اس ناولٹ سے آپ بہت سبق حاصل کریں گے۔ کہانی کا مرکزی کردار ایک شہزادی ہوتی ہے جو انتھک محنت اور جدوجہد کے بعد بہت سے قربانیاں دیتی ہے اپنی ریاست کے لیے۔ تو کیا وہ شہزادی ہو پائے گی کامیاب؟ یہ جاننے کے لیے ابھی یہ ناولٹ پڑھیے۔ لکھاری نے منظر نگاری بہترین انداز سے کی ہے۔ الفاظ کا چناؤ بہترین تھا۔ حق کی جیت اور برائی کی مات کا ایک خوبصورت پیغام تھا۔ اللہ تعالیٰ لکھاری کے قلم میں برکتیں عطا فرمائیں اور مزید بہتر لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/anusha-arif-baig/" rel="tag">Anusha Arif Baig</a>

Meet Anusha Arif, an emerging luminary of literature, whose prose dances with the elegance of moonlight, illuminating the hearts of readers with every word penned.

Social Icons

Complete

Novelette:

To Read More Novels Like This

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/anusha-arif-baig/" rel="tag">Anusha Arif Baig</a>

Meet Anusha Arif, an emerging luminary of literature, whose prose dances with the elegance of moonlight, illuminating the hearts of readers with every word penned.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top