Ek Aam Si Larki by Sarah Rajpoot

Synopsis:

یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی اس کے ایمان کے بڑھنے اور کم ہونے کے سفر کی اس کا اللہ پر یقین اور زندگی کی مشکلات کا مقابلہ کرنے کے حوصلے کی نفس کے غالب آ جانے سے لے کر اس کا خود کو سنبھالنے کی یہ ایک داستان ہے داستان حیات مقصد حیات اس اربوں کے ہجوم میں وہ شخص ہے کامیاب جو چاہتا ہے بننا اللہ کا پسندیدہ اور لگ جاتا ہے وہ اس مقصد پر اور پا لیتا ہے وہ اس راہ میں مقصد حیات راز زندگی

Review:

کہانی ایک عام سی لڑکی سارہ راجپوت کی تحریر ہے جس میں انہوں نے اللہ کے کے حکم کی تعمیل میں انسان کی جدوجہد خوبصورتی سے بیان کی ہے- ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں معاشرے کو مذہب پر فوقیت دی جاتی ہے جس کی وجہ سے اکثر مسلمان اللہ کے حکم پر عمل نہیں کر پاتے- یہ کہانی بھی ایک ایسی عام سی لڑکی کے بارے میں ہے جسے دین میں دلچسپی نہیں تھی لیکن پھر اس کے دل میں دلچسپی پیدا ہوئی لیکن بات صرف یہاں تک نہیں تھی- اس کی زبان سے نکلے ایک جملے نے اسے اللہ کے حکم کی جانب پابند کردیا لیکن اس راہ میں اسے خاصی جدوجہد کرنی پڑی جو وہ سب بھی کررہی ہے- یہاں مرکزی کردار کی ایک بات مجھے پسند آئی کہ اس کی ساری شخصیت صرف ایک نقابی ہونے کے گرد نہیں گھومتی، اس کا زندگی میں کوئی مقصد تھا- لکھائی میں کہیں روانی تھی اور کہیں مزید بہتری لائی جاسکتی تھی- جہاں تک بات ہے منظر کشی کی تو کچھ اہم مناظر کو۔لکھاری نے تفصیل سے بیان کیا ہے- چونکہ کہانی ایک ہی کردار کے گرد گھوم رہی ہے تو اس کی ذات کے اتار چڑہاؤ پر فوکس کیا گیا ہے- کہانی کا مرکزی خیال کچھ اس طرح ہے کہ مسلمانوں کو اپنی نظروں کی حفاظت کرنی چاہیے اس سے بہت سے مصائب سے بچ سکتا ہے- یہ تحریر مجھے اچھی لگی آپ بھی ضرور پڑھیں- اللہ لکھاری کے قلم میں برکت عطا فرمائے- آمین!

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/sarah-rajput/" rel="tag">Sarah Rajput</a>

Sarah rajput, a budding wordsmith and contributor at Sebt, passionately crafts her unique viewpoint on the canvas of words, inviting readers to explore her episodic novel and immerse themselves in her captivating storytelling.

Social Icons

Complete

Novelette:

To Read More Novels Like This

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/sarah-rajput/" rel="tag">Sarah Rajput</a>

Sarah rajput, a budding wordsmith and contributor at Sebt, passionately crafts her unique viewpoint on the canvas of words, inviting readers to explore her episodic novel and immerse themselves in her captivating storytelling.

Social Icons

1 thought on “Ek Aam Si Larki by Sarah Rajpoot”

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top