Friends Everafter by Warda Batool

Synopsis:

یہ کہانی ہے اپنے مسئلے مِل کر حل کرنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے صبر کرنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے اپنے خوابوں کو پورا کرنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے راز رکھنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے دو دوستوں کی۔۔

Review:

ثبت کی لکھاری وردہ کے قلم سے لکھا یہ شاہکار بلاشبہ بہترین کوشش تھا۔
پلاٹ کو بہترین بنانے کی بھر پور کوشش کی گئی تھی اور یہ دوستی پر محیط ناول ہے۔ اس میں دو دوستوں کا ذکر ہے۔
بہترین دوست تو وہ ہوتا ہے جو آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے اور آپ کو منفی راستوں پر جانے سے روکے۔
قول ہے کہ کسی ا یسے شچمخص کو دوست بناؤ جس کی صورت تمھیں اللہ کی یاد دلائے۔
بلاشبہ ایک انسان کے پاس ایک ایسے دوست کا ہونا بہت ضروری ہے۔ جو اس کو سمجھ سکے اور ہر مشکل میں انسان اس سے بلا جھجک مدد مانگ سکے۔۔

دو دوستوں زینب اور نور العین کی کہانی۔ وہ نوعمر دوستیں جو کلاس فیلو تھیں۔ ایک شخص سے دوسرے شخص کو باہمی تعلق و ہمدردی کی حالت بہت اہم ہوتی ہے۔ ہم سب کا ایک اچھا دوست ہوتا ہے جو ہمیں ہماری تمام خامیوں اور غلطیوں کے ساتھ سمجھتا ہے۔
دو نوعمر لڑکیوں کو دیکھ کر بہت خوشگوار ہوئی جو صرف یہ سمجھنے جا رہے ہیں کہ زندگی کیا ہے۔ مصنف نے دو انسانوں کے درمیان ایک خوبصورت رشتہ لکھا ہے۔ یہ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں کہ ان کی زندگیاں ان کے لیے کیا لاتی ہیں اور ان کے تعلقات میں کیا موڑ آئے گا۔
اب آتے ہیں داتی رائے کی طرف۔۔ ایک لکھاری ہونے کی حیثیت سے میں تجربہ رکھتی ہوں کہ ایک لکھاری اپنی تحاریر پر بہت محنت کرتا ہے۔ اپنی تحاریر کو بہتر بنانے کے لیے بہت تگ و دو کرتا ہے۔ اور مصنفہ نے بھی بہت تگ ودو کی ہے۔
میری حتمی رائے ہے کہ آپ اس تحریر کو ضرور پڑھیے اور پڑھ کر مصنفہ کی حوصلہ افزائی ضرور کیجئے کیو کہ آپ کے چند خوبصورت الفاظ سے کسی کا دن بہت خوبصورت گزر سکتا ہے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہمیں صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/warda/" rel="tag">Warda</a>, <a href="https://sebt.pk/writer/warda-batool/" rel="tag">Warda Batool</a>

Warda's words weave worlds and emotions effortlessly.

Social Icons

Episodic

Novel:

Episode 1

Episode 2

Episode 3

Episode 4

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/warda/" rel="tag">Warda</a>, <a href="https://sebt.pk/writer/warda-batool/" rel="tag">Warda Batool</a>

Warda's words weave worlds and emotions effortlessly.

Social Icons

1 thought on “Friends Everafter by Warda Batool”

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top