Furaat by Mehmoona Mehmood

Synopsis:

فرات کا لفظ سورۃ فاطر کی آیت نمبر بارہ سے منتخب کیا گیا ہے جس کے معنی “میٹھے پانی” کے ہیں۔۔۔ میٹھی کیفیت اور میٹھا ذائقہ۔ پھر چاہیے وہ زندگی کے مختلف پہلوؤں ہو یا ایمانی کیفیت کی مٹھی اور کڑوی حالت۔۔۔ ہر انسان اپنی زندگی میں ایمانی کیفیت کی مختلف سیڑھیاں طے کر رہا ہوتا ہے ۔۔ اور یہ زینے بدلتے رہتے کبھی پہاڑوں جتنی بلندی تو کبھی فرش پر رینگتے جانور جتنی پستی اور جو شے ان زینوں کو بلندی اور پستی تک پہنچاتی وہ آزمائش کا وقت ہوتا۔۔۔۔ ہر ہموار رستہ بہتے میٹھے پانی کی مانند ہوتا۔۔ لیکن جیسے ہی ہمارا سامنے کسے بڑے پھتر سے ہوتا۔۔ تو ہم مخالف سمت کا رخ اختیار کر لیتے۔ اور اس حالت میں ہمارے منہ سے خارج ہونے والے الفاظ ۔۔ “میں ہی کیوں۔” جو ہم سوچ سے عاری فضا کے سپرد کر دیتے ہیں۔۔۔۔ ایک وقت ان لفظوں کا جواب دینے ضرور رونما ہوتا ہے

Review:

Review by Muniba Mehmood:

فراط۔۔ داستان ہے ایک لڑکے کی۔ جرمنی میں اکیلا رہنے والا ایک پردیسی، برلن کی خوبصورت گلیوں میں واقع یہ کہانی شروع میں ہی اپنے فسوں میں آپ کو جزب کر لینے کی اہلیت رکھتی ہے، اور یہ مجھ جیسی ججمنٹل انسان کا تبصرہ ہے۔ کہانی شروع ہوئی اور میں اندازِ بیاں سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکی۔ کہانی ایسے چلتی جاتی ہے کہ یوں لگے آپ ایک ہوا کہ بادل میں بیٹھے سب ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، بہے جا رہے ہیں۔ کردار سازی اعلیٰ تھی، یوں کہ آپ پہلی قسط پڑھنے کے بعد ہی باسم کے بارے میں اب کافی اندازہ لگانے کے قابل ہوں۔ منظر نگاری، جو ایک انجان ملک کے لئے تھی، پڑھ کر ہی اندازہ ہو رہا ہے کس قدر ریسرچ کر کے لکھا گیا ہے اور اب مجھے مزید اقساط کا انتظار ہے۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/mehmoona-mehmood/" rel="tag">Mehmoona Mehmood</a>

Mehmoona Mehmood is a talented writer who illuminates diverse subjects with her prose. A master wordsmith, she adeptly conveys emotions by weaving her thoughts into the fabric of words.

Social Icons

Episodic

Novel:

To Read More Novels Like This

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/mehmoona-mehmood/" rel="tag">Mehmoona Mehmood</a>

Mehmoona Mehmood is a talented writer who illuminates diverse subjects with her prose. A master wordsmith, she adeptly conveys emotions by weaving her thoughts into the fabric of words.

Social Icons

1 thought on “Furaat by Mehmoona Mehmood”

  1. (5/5)

    Plot:
    کہانی کا پلاٹ ایک ایسے شخص کے گرد گھومتا ہے جو دنیا کے پیچھے چلتے چلتے اپنے خالق کو بھول گیا تھا-
    لیکن اب وہ اپنا ٹوٹا دل لے کر اللہ کے پاس آیا ہے اور اپنا دل اپنے رب کے سامنے کھول کر رکھ دیتا ہے-

    Characters:

    کرداروں کی بات کریں تو کرداروں کو مصنفہ نے واقع وقت دیا ہے-
    لیکن اپنا پسندیدہ کردار میں چن نہیں سکی کیونکہ دونوں ہی کردار حقیقی تھے- عام بشر جیسے-

    Writing style :

    لکھاری کا طریقہ کافی رواں تھا یعنی لکھاری کو لکھنے کا سلیقہ ہے- کچھ لائنز کو تو میں نے صرف پڑھا نہیں بلکہ محسوس بھی کیا جب کردار اللّٰہ سے کلام کر رہے تھے-

    Theme :

    آپکو اس تحریر کو پڑھ کر سمجھ آجاۓ گا کہ صرف اللہ ہی ہے
    جس نے آپکا ساتھ ہمیشہ دینا ہے-آپ نے پلٹ کر اسی کے پاس آنا ہے- وہ ہی ہے جو آپکو تھام سکتا ہے- صرف اس کا اور آپکا تعلق ہے جس کو زوال نہیں ہے-

    The world :

    حقیقت میں انسان ایسے ہی ہوتے ہیں اللہ سے بلکل بے پرواہ لیکن تھک جانے کے بعد اللّٰہ کے پاس آنے والے- اس کے آگے اپنا دل خالی کرنے والے-

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top