Imtizaaj by Fatima Shakeel
Synopsis:
کہانی ہے کرداروں کی جو ماضی کی زنجیروں میں جکڑے ہیں جو آئنوں کی تسلیوں میں پلے بڑھے ہیں جو خود شناسی کے سفر میں سرگرداں ہیں کہانی ہے ان کرداروں کی جو سفیدی اور سیاہی کا امتزاج ہیں پائی جاتی ہے اُن میں سفیدی اور سیاہی ایک ہی مقدار میں تو کیا کہو گی تم انہیں سفید یا سیاہ
Review:
یہ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو ہر وقت سفیدی اور سیاہی کی جنگ لڑنے میں مصروف رہتے ہیں۔ کہانی کی بات کی جائے تو بلاشبہ کہانی کی ساخت اس قابل ہے کے قاری کو اپنے اندر میں جکڑ لے ، اور آخری صفحہ تک قاری کو پڑھنے پر مجبور کرتی ہے۔ کردار حقیقت سے قریب تر تھے وجہ کرداروں کی خود کے ساتھ جاری رہنے والی ہمہ وقت جنگ تھی جس میں کبھی بدی جیتتی تو کبھی نیکی۔ کہانی کا مرکزی خیال نفس کی جنگ تھا کے کس طرح انسان کو اکثر خود سے ہی کڑی جنگ لڑنی پڑتی ہے اور اکثر اوقات وہ خود کے سامنے ہی گھٹنے ٹیک ہے۔ طرز تحریر کی بات کی جائے تو مصنفہ نے کہانی کو بہت اچھے طریقے سے بیان کیا۔ کہانی میں حقیقت کا رنگ غالب تھا۔ تمام کردار سے انسان خود کو جوڑ سکتا ہے۔ کہانی کے آخر تک تجسس کے مادے کو قائم رکھا، جو ہر قاری کو صفحہ پلٹنے پر مجبور کر دیگا ۔ اللہ مصنفہ کے قلم میں مزید طاقت دے اور انہیں کامیابی عطا فرمائے۔
Welcome to Sebt, your premier online destination for Urdu literature enthusiasts! Immerse yourself in the rich tapestry of Urdu novels across diverse genres, ranging from timeless classics to heartwarming romance, spine-tingling thrillers, mind-bending mysteries, and thought-provoking fiction. What sets Sebt apart is our unwavering commitment to adding value to writers’ work. We aspire to be more than just a platform; we aim to be a nurturing ground for aspiring writers, assisting them in their journey to become “Sakhunwar” (masters of their craft). Sebt is dedicated to supporting and amplifying the voices of talented Urdu writers, providing a platform where their creations shine. Join us on this literary journey, explore the magic of Urdu literature, and experience the unique synergy between readers and writers, exclusively at Sebt.
On her journey of building stories Fatima Shakeel uses her distinctive ideas to inspire us.
Social Icons
Episodic
Novel:
Author
On her journey of building stories Fatima Shakeel uses her distinctive ideas to inspire us.
8 thoughts on “Imtizaaj by Fatima Shakeel”
Masha Allah ❤️ keep it up!!
تھوڑا مومن ہوں، تھوڑا منافق ہوں
میں بھی حالات کے مطابق ہوں
Its fantastic 😍
I’m proud of you
FaTiMa ShKeEl💗💗
I couldn’t put your novel down! The story had me hooked from the very first page. Your novel is a true page-turner! The suspense and twists kept me on the edge of my seat. I loved how you brought the characters to life. Each one felt so real and relatable. Your storytelling skills are incredible! The way you crafted the plot and built up the tension was masterful.✨👍🏻👌🏻
Well done 😇👍 that’s a great novel 👏
My Girl well done…..❤️❤️❤️
Very good effort
Keep it up
مصنفہ نے امتزاج میں بہت سی چیزیں ڈالی ہیں- کرداروں کی بات کریں تو کرداروں کی اللہ سے قُربت بھی دکھائی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ کیسے شیطان انسان کو گمراہ کر دیتا ہے- کرداروں کو سیاہ اور سفید کا کامبینیشن رکھا گیا ہے- ساتھ ہی مصنفہ نے سسپینس بھی رکھا ہے کہ اُن سے وہ گناہ واقع ہوئے بھی ہیں یا نہیں؟ کہانی کی طرف آئیں تو کہانی مجھے بہت حقیقی لگی٬ جس میں زندگی کی حقیقتیں ہیں- اللہ مصنفہ کے قلم میں مزید طاقت دے اور انہیں کامیابی عطا فرمائے-
More power to you girl❤