Injimad e Jabar by Aamna Alam

Synopsis:

سنو یارم محبت کیا کرتی ہےمحبت؟
محب کو مار دیتی ہے
محب کو ہار دیتی ہے
محب کو توڑ دیتی ہے
محب کو چھوڑ دیتی ہے
محب کو رکنا پڑتا ہے
محب کو جھکنا پڑتا ہے
محب کو اٹھنا پڑتا ہے
محب وطن ہیں یارم
ہمیں تو مٹنا پڑتا ہے

Review:

Review by Badar ul Rija

منہ عالم ایک نئی لکھاری! 

جس کے قلم سے نکلی یہ تقریباً چوتھی تحریر ہے۔ سچ کہوں تو یقین نہیں آتا کہ اتنی جلدی قلم پر اتنا اچھا عبور آمنہ نے کیسے حاصل کیا۔ 

میں بات صرف اس تحریر کی کروں تو منظر نگاری میں واضح بہتری دیکھی جا سکتی ہے۔ اتنی خوبصورتی سے الفاظ کو بنا گیا ہے کہ پڑھنے والا اپنے آپ کو منظر کا حصہ سمجھنے لگے۔

موضوع کی طرف آؤں تو اسے اچھے سے لکھا گیا کیوں؟ کیونکہ تصویر کا یہ وہ رخ ہے جس سے ہم نظریں چرانا آسان سمجھتے ہیں۔ 

ملک کے جانثاروں کو کھا جانے والے یہ بدعنوان بھی تو اسی ملک کا حصہ ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ملک کا نظام بھی انہی کے ہاتھوں میں آنکھیں بند کر کے دے دیا گیا ہے۔ 

آخر میں جس طرح آمنہ نے تحریر کو پیک کیا وہ واقعی قابل ستائش ہے۔ 

ایک اور خوبی بتاؤں؟ مصنفہ کی تحاریر اور ان میں استمال ہوئے نام اس قدر انوکھے ہوتے ہیں کہ آدھی تحریر میں ان کو صحیح سے پکارنے میں لگا دیتی ہوں۔ 

اللہ تعالیٰ آمنہ عالم کو یونہی انوکھی کہانیاں لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/aamna-alam/" rel="tag">Aamna Alam</a>

Aamna Alam sails on her literary voyage, gracing the world with her distinct ideas and enchanting gift for eloquent expression.

Social Icons

Complete

Novelette:

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/aamna-alam/" rel="tag">Aamna Alam</a>

Aamna Alam sails on her literary voyage, gracing the world with her distinct ideas and enchanting gift for eloquent expression.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top