Manjhan e Dil by Umm e Dua

Synopsis:

غم کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں ہم صبر کرنے کو ضرور کہتے ہیں پر غم کے مراحل کو پار کرنے کا طریقہ نہیں بتاتے۔کبھی کبھی محبت ناسور بن جاتی ہے۔کسی ایک کے ساتھ ہوئی زیادتی بہت سی زندگیاں ہلا دیتی ہے۔ کیا ایک اذیت ناک سفر سے گزر کر آپ دوبارہ اس سفر کا انتخاب کر سکتے ہیں؟

Review:

.منجھان دل ایک قسط وار ناول ہے جس کا پہلا باب ہی فلحال منظر عام پر آیا ہے
کہانی فرحان سے شروع ہوتی ہے جو بے وفائی کے غم کا شکار ہے اور اس کی وجہ سے اس کے گھر والے بھی سکون میں نہیں ہیں- دوسری جانب زنیشا جسے اس کے والد خاندانی روایت سے پیچھے ہٹتے اسلام آباد پڑھنے بھیجتے ہیں-
لکھاری نے کہانی میں سادہ طرز تحریر اپنایا ہے- قاری کو پڑھنے میں کوئی مشکل درپیش نہیں آئے گی-
میں اپنی بات کروں تو مجھے یہ کہانی دلچسپ لگی تاہم پہلی قسط سے ہی کہانی کے بارے میں ایک ٹھوس رائے رکھنا ذرا مشکل ہے-
کیا میں فرحان کی کہانی کا پس منظر اور ذنیشا کا نیا سفر کہانی میں کیا موڑ لاتا ہے اسے جاننے کے لیے ہمیں اگلی اقساط کا انتظار کرنا پڑے گا جب تک آپ پہلی قسط پڑھ کر رائے کا اظہار ضرور کریں کہ آپ کی رائے لکھاری کا حوصلہ بڑھانے میں مددگار ہوتی ہے-

Author picture

Meet Umm-e-Dua, an emerging luminary of literature, whose prose dances with the elegance of moonlight, illuminating the hearts of readers with every word penned.

Social Icons

Episodic

Novel:

Episode 1

Episode 2

Episode 3

Episode 4

To Read More Novels Like This

Author
Author picture

Meet Umm-e-Dua, an emerging luminary of literature, whose prose dances with the elegance of moonlight, illuminating the hearts of readers with every word penned.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top