Milay Jo Tum Paharon Main By Zain Ali
Synopsis:
“ملے جو تم پہاڑوں میں” ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو ایک اجنبی شہر میں ایک اجنبی لڑکے سے محبت کر بیٹھتی ہے لیکن اس محبت کا احساس اسے بہت دیر سے ہوتا ہے اور تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔یہ کہانی دوستی کی بھی ہے اور یک طرفہ محبت کی بھی۔ سچی کہانی پر مبنی
Review:
اسلام و علیکم امید ہے آپ سب سے خیر خیریت سے ہونگے جو آج میں زین صاحب کے افسانے ملے تم پہاڑوں کے تبصرے کے ساتھ آئ ہوں کہانی اچھی تھی کرداروں کا انداز بیان پیارا تھا پہاڑوں کی منظر نگاری بھی اچھی مگر اس کہانی کا اختتام کافی اداس کر گیا مگر خیر کچھ کہانیاں ادھوری پی اچھی لگتی ہے ۔۔۔
اللّٰہ پاک منصف کے قلم میں ڈھیروں برکتین ڈالیں اور انہیں بہتر سے بہترین لکھنے کی صلاحیت عطا فرمائے آمین ابھی تو بس شروعات ہیں اپنے بہت محنت کرنی ہے اور بہت آگے جانا ہے انشا اللّٰہ۔۔
جزاک اللّٰہ ۔۔۔
Zain Ali enters the realm of stories with a burning desire to infuse them with enchantment.