Qissa e Rahi by Rida Zehra

Synopsis:

ہر سفر میں
کچھ اجنبی ہوتے ہیں
کچھ اپنے ہوتے ہیں
کبھی اجنبیوں سے اپنایت
کبھی اپنوں سے تکلیف
زندگی کا سفر
خوشی کا سفر ہے
یہ ہے سفر سوگ
ہنستے ہوئے بچے
یہ بےروزگار جوان
تھکے ہارے بزرگ
یہ اپنے میں گم انسان
سفر زندگی کی بھی یہی داستان
ہر مسافر کے پاس ہے اپنی کہانی

Review:

اReview by Wajiha Inaam

 اس ناولٹ میں مختلف قسم کی کہانیاں پیش کی گئی ہیں۔ بس میں کتنے ہی مسافر ہوتے ہیں۔ ہر مسافر کی الگ کہانی، کوئی خوش ہے تو کوئی غمگین۔۔ مگر منزل ایک ہی ہوتی ہے۔ سب کی اپنی زندگی کے مسائل اور پریشانیاں۔۔۔۔
اسی بس میں کوئی خوشی سے اپنے پیاروں سے ملنے کو بیتاب ہوتا ہے اور اسی بس میں کوئی غم سے نڈھال اپنے کسی پیارے کو اپنے ہاتھوں سے اس ذات کے سپرد کرنے جا رہا ہوتا ہے جس کی وہ امانت تھی۔ ہر کوئی ایک دوسرے سے بے نیاز اپنے آپ ہی میں گم ہوتا ہے۔۔
اس ناولٹ میں آپ انہی کہانیوں کو پڑھ کر کچھ سیکھ سکیں گے۔
رائٹر کے لکھنے کا انداز نہایت منفرد اور آسان ہے۔ اللّٰہ تعالی آپ کو اور ترقی دیں۔ آمین ۔
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/rida-zehra/" rel="tag">Rida Zehra</a>

Embarking on a literary journey, Rida Zahra weaves her words into enthralling tales.

Social Icons

Complete

Novelette:

Complete Novelette

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/rida-zehra/" rel="tag">Rida Zehra</a>

Embarking on a literary journey, Rida Zahra weaves her words into enthralling tales.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top