Uhibbuka Yaa Ardi by Abdul Ahad

Synopsis:

أحبک یا ارضی- جس کے معنی ہیں، مجھے محبت ہے اپنی زمین سے۔ یہ کہانی دو کرداروں کے گرد گھومتی ہے، جنین کا خالد، اور غزہ کی خدیجہ۔ دونوں میں مشترکہ تھی تو ایک چیز – حب الارض! تو آخر یہ دونوں کہانیاں کیسے ایک ہوں گی؟ اس کے لیے آپ کو أحبک یا ارضی خود پڑھیں۔

Review:

کہانی ہے فلسطینیوں کی- موضوع ہے غزہ- بات ہے فلسطين کی زمین کی- کرداروں کی بات کی جائے تو مجھے سب ہی کردار پسند آئے اور اس کی وجہ یہ تھی کہ کسی نے بھی ایک چیز یا ایک انسان کے پیچھے خود کو خوار نہیں کیا- اپنے ارادے نہیں بدلے- خدیجہ کا تو اللہ سے پہلے سے ہی گہرا تعلق تھا لیکن خالد نے بھی اپنی پچھلی زندگی کے گلٹ میں جانے کے بجائے خود کو ایک مقصد دیا- لکھاری کا انداز بھی رواں تھا خاص طور پر یہ لائن “ہم فلسطينی بيت المقدس کے رکھوالے ہیں” کہانی کے ڈئنمکس بھی پرفیکٹ تھے- کہانی میں کہیں بھی کھچاؤ نہیں تھا- سب کچھ فلو کے ساتھ ہوا- یعنی سب کچھ حقیقی تھا- تھیم بھی کافی دلچسپ تھی اپنے آپ کو ضائع نہ کرنا٬ اپنے زندگی کو اللہ کے کام میں لگانا- فلسطين کے بارے میں لکھا گیا ہے اور پڑھنے والا اپنے وجود کو غزه میں محسوس کر سکتا ہے- لکھاری نے کرداروں پر محنت کی ہے٬ تھيم اور کہانی بھی اوور آل بہت ڈیسنٹ ہے- اللہ لکھاری کے قلم میں برکت دے اور انہیں کامیابی عطا فرمائے- آمین-

Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/abdul-ahad/" rel="tag">Abdul Ahad</a>

Abdul Ahad, an emerging author behind "Vasl-e-Umeed" and "Azm," spinning bewitching tales imbued with the threads of hope, courage and resilience.

Social Icons

Complete

Novelette:

To Read More Novels Abdul Ahad

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/abdul-ahad/" rel="tag">Abdul Ahad</a>

Abdul Ahad, an emerging author behind "Vasl-e-Umeed" and "Azm," spinning bewitching tales imbued with the threads of hope, courage and resilience.

Social Icons

3 thoughts on “Uhibbuka Yaa Ardi by Abdul Ahad”

  1. یہ افسانہ بہت ہی خوبصورت سے لکھ گیا ہے- فلسطین کا ماحول ظلم اور کہانی کی ہر چیز بہت پرفیکٹ تھی- سب سے اچھی بات جو مجھے لگی وہ یہ کہ اس میں لو اسٹوری بہت سادہ اور صوبر
    تھی- اللّٰہ مصنف کے قلم میں برکت دے

  2. (5/5)

    یہ افسانہ بےحد خوبصورتی سے لکھا گیا ہے فلسطین کی خوبصورتی اور وہاں ہونے والے ظلماور اس میں لو اسٹوری بھی بہت سادہ اور صوبر تھی-

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top