“خواب دیکھنا ٹھیک ہے، لیکن ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کو اتنی آزادی دینا ٹھیک نہیں۔”
لوگ ہمیشہ باتیں کریں گے۔ کیا ہم ان کے خوف کی وجہ سے اپنی زندگی کے خواب ختم کر دیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں اپنی صلاحیتیں ضائع کر دوں؟”
Review:
سماج کا ہمیشہ ہی کہیں نہ کہیں کرداروں سے تنازعہ رہا ہے۔ کہیں سماج جیت جاتا ہے تو کہیں کردار بازی لے جاتی ہیں۔
ایک ایسا ہی کردار ہمیں “زندگی کے رنگ” میں بھی دکھائی دیتا ہے جو اپنے سماج سے اپنے خواب پورے کرنے کے لیے لڑ رہا ہے لیکن معاشرہ اس کے خلاف اپنی پوری تگ و دو میں ہے۔
کہانی کا پلاٹ سیدھا سادہ بالترتیب ہے۔ لکھاری نے اس کو ضرورت سے زیادہ طول دینا مناسب نہیں سمجھا جو کہ ایک مثبت پہلو ہے۔
کرداروں کے مابین ایک جنگ ہے جس میں چند کردار معاشرے کے قوانین کو توڑنا اپنی بے عزتی سمجھتے ہیں تو چند اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے سماج کے خلاف جانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

“کیا میں انسان نہیں؟ کیا میرے خواب، میری خواہشات کی کوئی اہمیت نہیں؟ آپ لوگوں کے لیے صرف سماج کی باتیں اہم ہیں، میری خوشی نہیں۔”
“لوگ ہمیشہ باتیں کریں گے۔ کیا ہم ان کے خوف کی وجہ سے اپنی زندگی کے خواب ختم کر دیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں اپنی صلاحیتیں ضائع کر دوں؟”
لیکن خواب دیکھنے والوں کا مصمم ارادہ اور خواب کا حقیقت میں بدلنا معاشرے کی ریت و رواجوں کو گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور کر دیتا ہے۔
ایسے ہی ہمارے کردار کے خواب جب حقیقت میں بدلے تو نہ صرف سماج ٹوٹا بلکہ سماج کے پیروکار بھی عاجز آ گئے۔
لکھاری کا طرزِ تحریر اس بات پہ مہر ہے کہ نہ صرف کہانی کا تسلسل قاری کی پسندیدگی کے لیے کافی ہے بلکہ کلائمکس میں اختصار بھی قابلِ داد ہے۔
Welcome to Sebt, your premier online destination for Urdu literature enthusiasts! Immerse yourself in the rich tapestry of Urdu novels across diverse genres, ranging from timeless classics to heartwarming romance, spine-tingling thrillers, mind-bending mysteries, and thought-provoking fiction. What sets Sebt apart is our unwavering commitment to adding value to writers’ work. We aspire to be more than just a platform; we aim to be a nurturing ground for aspiring writers, assisting them in their journey to become “Sakhunwar” (masters of their craft). Sebt is dedicated to supporting and amplifying the voices of talented Urdu writers, providing a platform where their creations shine. Join us on this literary journey, explore the magic of Urdu literature, and experience the unique synergy between readers and writers, exclusively at Sebt.
Sairah Fida is a writer whose words carry grace, strength, and wisdom. Her passion for storytelling shines through every line, inspiring those who have the privilege to read her work.
Sebt.pk is the movement founded to make writers of Urdu literature realize the worth of their words. You can find anything here, you name it, UrduNovel, Afsanah, Novelette and articles! If you want to publish your work and get it featured on sebt.pk you can contact us anytime!
Sairah Fida is a writer whose words carry grace, strength, and wisdom. Her passion for storytelling shines through every line, inspiring those who have the privilege to read her work.
Zindagi K Rang by Sairah Fida
Synopsis:
“خواب دیکھنا ٹھیک ہے، لیکن ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کو اتنی آزادی دینا ٹھیک نہیں۔”
لوگ ہمیشہ باتیں کریں گے۔ کیا ہم ان کے خوف کی وجہ سے اپنی زندگی کے خواب ختم کر دیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں اپنی صلاحیتیں ضائع کر دوں؟”
Review:
سماج کا ہمیشہ ہی کہیں نہ کہیں کرداروں سے تنازعہ رہا ہے۔ کہیں سماج جیت جاتا ہے تو کہیں کردار بازی لے جاتی ہیں۔
ایک ایسا ہی کردار ہمیں “زندگی کے رنگ” میں بھی دکھائی دیتا ہے جو اپنے سماج سے اپنے خواب پورے کرنے کے لیے لڑ رہا ہے لیکن معاشرہ اس کے خلاف اپنی پوری تگ و دو میں ہے۔
کہانی کا پلاٹ سیدھا سادہ بالترتیب ہے۔ لکھاری نے اس کو ضرورت سے زیادہ طول دینا مناسب نہیں سمجھا جو کہ ایک مثبت پہلو ہے۔
کرداروں کے مابین ایک جنگ ہے جس میں چند کردار معاشرے کے قوانین کو توڑنا اپنی بے عزتی سمجھتے ہیں تو چند اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے سماج کے خلاف جانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔
“خواب دیکھنا ٹھیک ہے، لیکن ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کو اتنی آزادی دینا ٹھیک نہیں۔”
“کیا میں انسان نہیں؟ کیا میرے خواب، میری خواہشات کی کوئی اہمیت نہیں؟ آپ لوگوں کے لیے صرف سماج کی باتیں اہم ہیں، میری خوشی نہیں۔”
“لوگ ہمیشہ باتیں کریں گے۔ کیا ہم ان کے خوف کی وجہ سے اپنی زندگی کے خواب ختم کر دیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں اپنی صلاحیتیں ضائع کر دوں؟”
لیکن خواب دیکھنے والوں کا مصمم ارادہ اور خواب کا حقیقت میں بدلنا معاشرے کی ریت و رواجوں کو گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور کر دیتا ہے۔
ایسے ہی ہمارے کردار کے خواب جب حقیقت میں بدلے تو نہ صرف سماج ٹوٹا بلکہ سماج کے پیروکار بھی عاجز آ گئے۔
لکھاری کا طرزِ تحریر اس بات پہ مہر ہے کہ نہ صرف کہانی کا تسلسل قاری کی پسندیدگی کے لیے کافی ہے بلکہ کلائمکس میں اختصار بھی قابلِ داد ہے۔
Welcome to Sebt, your premier online destination for Urdu literature enthusiasts! Immerse yourself in the rich tapestry of Urdu novels across diverse genres, ranging from timeless classics to heartwarming romance, spine-tingling thrillers, mind-bending mysteries, and thought-provoking fiction. What sets Sebt apart is our unwavering commitment to adding value to writers’ work. We aspire to be more than just a platform; we aim to be a nurturing ground for aspiring writers, assisting them in their journey to become “Sakhunwar” (masters of their craft). Sebt is dedicated to supporting and amplifying the voices of talented Urdu writers, providing a platform where their creations shine. Join us on this literary journey, explore the magic of Urdu literature, and experience the unique synergy between readers and writers, exclusively at Sebt.
Sairah Fida
Sairah Fida is a writer whose words carry grace, strength, and wisdom. Her passion for storytelling shines through every line, inspiring those who have the privilege to read her work.
Social Icons
Complete
Novelette:
To Read More Novels Like This
About Sebt.pk
Sebt.pk is the movement founded to make writers of Urdu literature realize the worth of their words. You can find anything here, you name it, Urdu Novel, Afsanah, Novelette and articles! If you want to publish your work and get it featured on sebt.pk you can contact us anytime!
Author