Dil ki Siyahi by Dua Hoor Khan

Synopsis:

“یہ تحریر حسد، کالے جادو اور اس کے انجام کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی ایک ایسی عورت کی ہے جو اپنی دیورانی کی بیٹی سے حسد کرتے ہوئے اسے نقصان پہنچانے کے لیے کالے جادو کا سہارا لیتی ہے۔ وقت گزرتا ہے اور حالات ایک ایسا رخ اختیار کرتے ہیں جہاں وہی تکلیفیں، جو اُس نے دوسروں کے لیے چاہی اور اُن پر مسلط کی تھیں، اب خود اُس کی زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں۔ مگر تکلیف کی انتہا پر پہنچ کر بھی وہ اپنی غلطی تسلیم کرنے سے انکار کرتی رہتی ہے۔
پھر ایک ایسا مرحلہ آتا ہے جب اُس کے ہاتھ پاؤں خود اعتراف کرنے لگتے ہیں اور وہ راز جو برسوں سے اُس کے اندر دفن تھا، اُس کی مرضی کے بغیر آشکار ہونے لگتا ہے۔ یہ کہانی محض کالے جادو کی نہیں بلکہ حسد، گناہ، ضد اور اعمال کے انجام کی داستان ہے—کہ انسان دوسروں کے لیے جو اندھیرا بُنتا ہے، کبھی نہ کبھی اُسی اندھیرے کا سامنا خود بھی کرتا ہے۔”۔

Review:

یہ کالے جادو پر لکھی پُر اسرار اور ہیبت ناک داستان ہے۔ مناظر کو ایسی پختگی سے لکھا گیا ہے کہ پڑھتے ہوئے خود و ہراس کی کیفیت رہتی ہے، اور موضوع پر تحقیق کے ساتھ ایک جال بُنا گیا ہے جو کہانی پڑھتے ہوئے آہستہ آہستہ کھلتا جاتا ہے۔ آستانوں اور لاشوں اور خون بھری اس کہانی کو پڑھیں اگر ہمت ہے تو۔
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/dua-hoor-khan/" rel="tag">Dua Hoor Khan</a>

Dua writes horrific tales with supernatural elements that will astound you.

Social Icons

To Read More Afsanas Like This

Sebt.pk

Welcome to Sebt, your premier online destination for Urdu literature enthusiasts! Immerse yourself in the rich tapestry of Urdu novels across diverse genres, ranging from timeless classics to heartwarming romance, spine-tingling thrillers, mind-bending mysteries, and thought-provoking fiction. What sets Sebt apart is our unwavering commitment to adding value to writers’ work. We aspire to be more than just a platform; we aim to be a nurturing ground for aspiring writers, assisting them in their journey to become “Sakhunwar” (masters of their craft). Sebt is dedicated to supporting and amplifying the voices of talented Urdu writers, providing a platform where their creations shine. Join us on this literary journey, explore the magic of Urdu literature, and experience the unique synergy between readers and writers, exclusively at Sebt.

Author
Picture of <a href="https://sebt.pk/writer/dua-hoor-khan/" rel="tag">Dua Hoor Khan</a>

Dua writes horrific tales with supernatural elements that will astound you.

Social Icons

Leave a Reply

Please rate

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top